حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، ڈیزل کی نئی قیمت اضافے کے بعد 260 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگی

Check Also

خضدار میں مسلح افراد کا تعمیراتی کیمپ پر حملہ، 18 مزدور اغوا، گاڑیاں نذر آتش

کوئٹہ(پبلک پوسٹ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *