خصوصی رپورٹس

شرجیل میمن نے پنک اسکوٹیز چلانے والے مردوں کو خبردار کر دیا

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہماری بہادر افواج بھارت کو گھٹنے کے بل لے آئی ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے بھارت کو عبرتناک شکست دی۔ میرپورخاص میں مفت پنک اسکوٹی کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا …

Read More »

بحیرۂ عرب میں پاک بحریہ کا بڑا آپریشن، 75 کروڑ ڈالرز کی منشیات ضبط

پاک بحریہ نے میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز کے تحت مشکوک ماہی گیر کشتی پر آپریشن کر کے 75 کروڑ ڈالرز کی منشیات ضبط کر لی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بحیرۂ عرب میں پی این ایس حنین اور پی این ایس یرموک نے آپریشن کیا اور 2800 کلو گرام سے زائد منشیات ضبط …

Read More »

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم اجلاس،سعودی عرب کے دفاع اور سلامتی کیلئے پختہ عزم کا اظہار

سعودی دارالحکومت ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل ممالک کے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیفس آف جنرل اسٹاف کا اجلاس ہوا ، جس میں سعودی عرب کو درپیش سکیورٹی صورتحال اور خطرات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سعودی چیف آف جنرل اسٹاف اور ترکیے کے اعلیٰ عسکری …

Read More »

سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر20 لاکھ روپے تک جرمانہ، نیا قانون منظور

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں سیف سٹی کیمروں اور سرویلنس انفراسٹرکچر کے تحفظ کے تحفظ اور انہیں پہنچنے والے نقصان کی تلافی سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔ ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق آرڈیننس کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر دی گئی ہے۔ نئے قانون کے تحت سیف سٹی کیمروں یا …

Read More »

ولیکا اسپتال؛ ایچ آئی وی متاثرین میں مسلسل اضافہ، تعداد 169تک پہنچ گئی

کراچی: ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی متاثرہ بچوں کی تعداد 169 تک جا پہنچی ہے۔ اسکریننگ اور ٹیسٹ کے نتیجے میں متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ رپورٹ ہو رہا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق صورت حال کے پیش نظر ایچ آئیئ وی متاثرہ بچوں اور خاندانوں کے لیے حکام کی جانب سے 5 میڈیکل بورڈ تشکیل دیے جا چکے …

Read More »

کراچی: اورنگی ٹاون میں ذہنی معزور شخص کو جن سمجھ کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: پیرآباد پولیس نے قصبہ کالونی میں دو روز قبل 30 سالہ محمد شاہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق قصبہ ڈھائی نمبر کے علاقے میں ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا گیا جہاں دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ملزم شفیع اللہ ولد شیرین زادہ زخمی …

Read More »

اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنوں پرہمیشہ کے لیے پابندی؟

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو احتجاجی دھرنوں سے پاک رکھنے کے لیے سخت پالیسی اپناتے ہوئے کسی بھی سیاسی گروہ کو دارالحکومت میں داخل نہ ہونے دینے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ میں کمرہ عدالت، راہداریوں، انتظار گاہوں میں وڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابند عائد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں کمرہ عدالت، راہداریوں، انتظار گاہوں میں وڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابند عائد کردی گئی۔جاری کردہ سرکلر کے مطابق صحافیوں کیلیے مختص جگہ کے علاوہ، دفاتر اور دیگر مقامات پر وڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی ہوگی۔ سرکلر کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے …

Read More »

‘غنڈے پھر سے حملہ آور ہیں’، پنجاب حکومت کیلانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی پر کڑی تنقید

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے تناظر میں پارٹی کے ماضی کے پرتشدد واقعات کی ویڈیوز جاری کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی “ایک دفعہ پھر ریاست پہ حملہ آور ہونے کے کیے” آ رہی ہے۔ ایکس پر کی گئی پوسٹ میں مریم …

Read More »

وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات،ترقی کے مشترکہ مقاصد کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر سراہا

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات کی اور ترقی کے مشترکہ مقاصد کے حصول کیلئے ان کے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کو سراہا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سے پرنس رحیم آغا خان پنجم نے ملاقات کی، جہاں وزیراعظم نے پرنس رحیم …

Read More »