امریکی جریدے بلوم برگ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان فضائیہ نے چین کے تیار کردہ جدید میزائل پی ایل 15 کو استعمال کرتے ہوئے بھارتی جنگی طیاروں کو 100 میل سے زیادہ فاصلے سے کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ اس کارروائی کے دوران پاکستانی طیاروں کو جوابی حملے کا کوئی خطرہ درپیش نہیں ہوا۔ یہ کامیاب تجربہ نہ …
Read More »خصوصی رپورٹس
کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا نیٹ ورک پکڑا گیا
سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس ادارے نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا، بدین میں 18 مئی 2025 کو وہاں کے ایک سماجی کارکن عبد الرحمان کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنستی “را “ملوث ہے، گرفتار 6 ملزمان نے کراچی میں دہشت گردی کے مختلف منصوبوں کا بھی اعتراف بھی کیا ہے۔ سینٹرل پولیس …
Read More »مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)حکمران اتحاد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے ضمنی انتخابات میں مل کر حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر حنیف عباسی اور پی پی پی کے رہنما راجا پرویز اشرف نے مشترکہ پریس کانفرنس میں ضمنی انتخابات میں ایک دوسرے کے خلاف امیدوار کھڑے نہ …
Read More »نواز شریف نے بڑے سیاسی دھڑوں کومتحد کرنے کی ذمہ داری سعد رفیق کو سونپ دی
لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) نوازشریف نے بڑے سیاسی دھڑوں کو متحد کرنے کی ذمہ داری خواجہ سعد رفیق کو سونپ دی۔ زرائع نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کو این اے 129 کے چاروں دھڑوں میں مصالحت کرانے کی بھی ہدایت کی گئی، خواجہ سعد رفیق …
Read More »حکومت 27ویں ترمیم اور نئےصوبوں کے حوالے سے ’مکمل غیر سنجیدہ‘ ہے، رانا ثنااللہ
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاقی وزیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت 27 ویں ترمیم اور ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے مکمل غیر سنجیدہ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کاغذات نامزدگی تسلیم کر لے گئے ہیں، پی ٹی …
Read More »بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلیے سول ملٹری تعاون اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت نے تربت، بلوچستان کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد موجودہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا، ترقیاتی اقدامات کا معائنہ کرنا اور بلوچستان کے استحکام و خوشحالی کے لیے عسکری و سول اداروں کے درمیان ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ …
Read More »بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد و بحالی ہماری مشترکہ ذمے داری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد و بحالی ہماری مشترکہ ذمے داری ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بارشوں کے دوران جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا …
Read More »وزیرِ اعلیٰ سندھ کو کمشنر کراچی کی بارشوں سے متعلق رپورٹ پیش
کراچی (پبلک پوسٹ )وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کمشنر کراچی حسن نقوی نے بارشوں سے متعلق رپورٹ پیش کر دی۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی حسن نقوی کو ہدایت کی کہ نکاسیٔ آب کے تمام کام بر وقت مکمل کیے جائیں، شہریوں کو مشکلات سے نجات دلانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ …
Read More »گلگت: چرواہے نے گلیشیئر پھٹنے کی گاؤں والوں کوبروقت اطلاع دے کر انسانی جانیں بچائیں
گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے علاقے گوپس میں گلیشیئر پھٹنے سے آنے والے سیلاب نےتباہی مچا دی، پہاڑ پر موجود چرواہے نے گلیشیئر پھٹنے کی گاؤں والوں کو بروقت ٹیلی فون پر اطلاع دے کر انسانی جانیں بچائیں۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پہاڑ پر پھنسے چرواہے اور اس کے خاندان کو پاک فوج نے ریسکیو کر لیا، چرواہا بروقت …
Read More »کراچی میں 300 ملی میٹر بارش ہوئی، صورتحال پرمنفی پروپیگنڈا کیا گیا: مرتضیٰ وہاب
کراچی (پبلک پوسٹ )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں 300 ملی میٹر بارش ہوئی ہے، بارشوں کے بعد کی صورتِ حال پر منفی پروپیگنڈا کیا گیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بارش 3 روز تک جاری رہی، اس کا اگلا اسپیل آنے والا ہے، پہلے روز 235 ملی میٹر بارش …
Read More »
THE PUBLIC POST