کراچی:مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ ذرائعکے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اس اجلاس کو معاشی حلقوں میں غیر معمولی اہمیت حاصل ہے کیوں کہ سرمایہ کاروں اور تاجروں کی جانب سے پالیسی ریٹ کے سنگل ڈیجیٹ میں آنے …
Read More »خصوصی رپورٹس
15 سالہ لڑکے نےپی ایچ ڈی کر کے تاریخ رقم کر دی
بیلجیم میں 15 سالہ لڑکے نے پی ایچ ڈی کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ اللہ تعالی کی کبریائی کہ وہ کسی انسان کو بے پناہ صلاحیتوں سے نواز دے۔ ایک ایسا ہی انسان بیلجیم کا لارنٹ سائمنز ہے جس نے تین ماہ قبل محض پندرہ سال کی عمر میں یونیورسٹی آف انتروپ سے کوانٹم طبعیات میں پی …
Read More »میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا رات گئے جہانگیر روڈ کا دورہ
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے کراچی کی جہانگیر روڈ کا دورہ کیا اور ترقیاتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ مقررہ وقت سے پہلے منصوبے مکمل کر کے نئی مثال قائم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ میں خود جا کر منصوبوں پر بریفنگ لوں گا، بند کمروں کی …
Read More »کراچی: گارڈن میں کارروائی،2 بھتہ خور ہلاک
کراچی کے علاقے گارڈن میں کارروائی کرتے ہوئے اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ اور سندھ رینجرز نے دو بھتہ خوروں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت حسن عرف بیلچہ اور تنویر عرف تیتر کے نام سے ہوئی، ہلاک ملزمان کا تعلق بھتہ مافیا کے سرغنہ جمیل چھانگا اور زاہد لاڈلہ گروپ سے ہے۔ انہوں …
Read More »نئے صوبے بننے میں کوئی حرج نہیں ہے،خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، وزیردفاع
لاہور:وزیردفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں میں کوئی حرج نہیں ہے اور کسی کو اس سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے۔ لاہور میں تھنک فیسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نئے صوبوں میں کوئی حرج نہیں ہے کسی کو اس سے خوف زدہ نہیں …
Read More »ایمان مزاری، ہادی علی کو17، 17 سال قید، کروڑوں کا جرمانہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے انسانی حقوق کی وکیل رہنما ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور شوہر علی ہادی چٹھہ کو 17، 17 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے 22 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری جاری ہے، جوڑے کو سزا متنازع ٹوئٹس کیس میں دی گئی ہے۔ عدالتی فیصلے کے …
Read More »سانحہ گل پلازہ؛ ملبے سے برآمد ہونے والا ڈیڑھ کلو سونا کس کا تھا؟
کراچی:سانحہ گل پلازہ میں منہدم عمارت کے ملبے سے ملنے والے ڈیڑھ کلو سونے سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں آگ لگنے کے بعد منہدم ہونے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا عمل بدستور جاری ہے، جہاں آج سرچ آپریشن کے دوران ڈیڑھ کلو سونا برآمد ہوا۔ ضلعی انتظامیہ کے …
Read More »کراچی: سانحہ گل پلازا کا مقدمہ درج کر لیا گیا
سانحہ گل پلازا کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ نبی بخش تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ غفلت اور لاپرواہی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی کے بڑے کاروباری شاپنگ سینٹرز میں سے ایک گل پلازا …
Read More »پاکستان اور امریکا کا جعلی ویزا نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن پر اتفاق
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام اور پری امیگریشن کلیرنس نظام کی افادیت پر بات چیت ہوئی جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں خصوصاً …
Read More »سوالات کے جوابات دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سوالات کے جوابات دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سانحہ گل پلازا پر سنگین نوعیت کے سوالات ہیں۔ پوچھا کچھ اور جارہا ہے اور جواب کچھ اور دیا جارہا …
Read More »
THE PUBLIC POST