بلوچستان میں خاتون اور مرد کو قتل کرنے کے واقعے میں اب تک 13 ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ آپریشن جاری ہے، تمام ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ریاست مظلوم کے ساتھ ہے۔ دوسری جانب پولیس نے کہا کہ قبائلی رہنما شیرباز سمیت واقعے …
Read More »خصوصی رپورٹس
عافیہ صدیقی رہائی کیس؛ وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے بعد جسٹس سردار …
Read More »کراچی: گلستان جوہر میں 43 رہائشی عمارتوں کو خطرناک قرار دے دیا گیا
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 43 رہائشی عمارتوں کو خطرناک قرار دے دیا گیا۔ خطرناک قرار دی گئی 43 رہائشی عمارتیں گلستان جوہر کے مختلف بلاکس میں ہیں، ان عمارتوں میں سیکڑوں فلیٹس اور ہزاروں افراد فیملیز سمیت رہائش پذیر ہیں۔ چیئرمین آباد حسن بخشی کا کہنا ہے کہ فلیٹس کی تکنیکی سروے رپورٹ آباد کو …
Read More »سانحہ سوات، محکمہ سیاحت کی غفلت اور کوتاہیوں کا انکشاف
سانحہ سوات سے متعلق بنی انکوائری کمیٹی میں محکمہ سیاحت کی غفلت اور کوتاہیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کلچر و ٹورازم اتھارٹی ہوٹلوں کی رجسٹریشن میں مکمل ناکام رہی۔ فضا گھٹ جیسے سیاحتی مقام پر ٹورازم پولیس موجود نہیں تھی جبکہ سیاحوں کیلئے مختص ہیلپ لائن 1422 بھی غیر فعال ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا …
Read More »کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: 2 سرکاری افسر، 2 بینکر ز اور 4 ٹھیکیدار گرفتار
قومی احتساب بیورو (نیب) نے 40ارب روپے کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں 8 اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق کوہستان کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ نیب نے کوہستان میگا اسکینڈل میں افراد میں 2 سرکاری افسر، 2 بینکر زاور 4 ٹھیکیداروں کو گرفتار کیا ہے، ملزمان پرجعلی چیک، …
Read More »ہنگو: آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او سمیت 2 پولیس افسران زخمی
ہنگو میں زرگری میں فورسز نے بڑا آپریشن کیا جس کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس افسران زخمی ہوگئے۔ ہنگو کے علاقے زرگری شناواری میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کی۔ اس آپریشن کے دوران …
Read More »کراچی میں 19 سے 21 جولائی کے دوران بارش کا امکان
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں 19 سے 21 جولائی کے درمیان بارش کا امکان ہے۔ ماہر موسمیات کے مطابق کل سہ پہر یا شام میں کراچی کے اطراف گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں۔ ماہر موسمیات نے کہا کہ بارش برسانے والا سسٹم بھارت کے جنوب مغربی اترپردیش میں ہے، یہ سسٹم راجستھان کی جانب بڑھ رہا ہے، یہ …
Read More »دریائے جہلم میں سیلاب کا خدشہ:سرگودھا میںدریا کنارے آباد لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقل
دریائے جہلم میں ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر ضلع سرگودھا میں دریا کنارے آباد لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔ تین تحصیلوں بھیرہ، شاہ پور اور چھوٹا ساہیوال کے 40 سے زائد دیہاتوں سے شدید بارشوں سے متاثرہ لوگوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ دوسری جانب ریسکیو ٹیمیں کل کی بارشوں کے بعد سے جہلم …
Read More »پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کے شپنگ سیکٹر اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی اصلاحات پر جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے ہدایت کی کہ پاکستان کے شپنگ سیکٹر …
Read More »کراچی میں مخدوش قراردی گئی 41عمارتوں کو خالی کروالیا گیا، سعید غنی
کراچی (پبلک پوسٹ )وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں مخدوش قرار دی گئی 41 عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ مخدوش قراردی گئی 41 عمارتوں کو خالی کرالیا گیا ہے جبکہ کچھ کو توڑا بھی گیا ہے، جن عمارتوں کو خالی کرایاگیا ان کے مکینوں کو 3 ماہ کا …
Read More »
THE PUBLIC POST