برطانیہ میں مٹاپے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے ملک شیک، پیکڈ ملک اور مختلف سافٹ ڈرنکس پر نیا شوگر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد شہریوں میں بڑھتے ہوئے وزن، بالخصوص بچوں میں مٹاپے کی شرح کو کم کرنا ہے۔ نئے قانون کے تحت مشروبات میں چینی کی موجودہ حد 100 ملی لیٹر …
Read More »دنیا
سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون جان لیوا مرض میں مبتلا؛ اب صحت کیسی ہے؟
برطانیہ کی اہم شاہی اور سیاسی شخصیات کے بعد اب سابق وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون بھی کینسر جیسے موزی مرض کا شکار ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے سابق وزیراعظم 59 سالہ ڈیوڈ کیمرون نے انکشاف کیا کہ انھیں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ انھوں نے اس مرض کی اسکریننگ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا …
Read More »دبئی ایئر شو: تیجس طیارہ حادثے کے بعد امریکی پائلٹ کامظاہرے سے دستبردار ہونے کا اعلان
دبئی ایئر شو 2025ء میں بھارتی فضائیہ کے تیجس طیارے کے گرنے اور وِنگ کمانڈر نمنش سیال کی ہلاکت نے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔ امریکی فضائیہ کے ایف-16 وائپر ڈیمونسٹریشن ٹیم کے کمانڈر میجر ٹیلر ہیسٹر نے بھارتی طیارے کے گرنے کے بعد ایئر شو کے جاری رہنے کے فیصلے پر حیرت اور دُکھ کا اظہار کیا …
Read More »بارات سے چند گھنٹے قبل دلہن حادثے میں شدید زخمی، لڑکے نے اسپتال جاکر شادی کرلی
بھارتی ریاست کیرالہ کے نوجوان نے بارات سے چند گھنٹے قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی دلہن سے اسپتال پہنچ کر سادگی سے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی سادہ تقریب ایمرجنسی وارڈ میں ہوئی جس میں ڈاکٹرز، نرسز اور خاندان کے چند بڑے افراد شریک ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس جوڑے کی …
Read More »اسرائیلی حملے میں 5 رہنماؤں کی شہادت؛ حماس نے غزہ جنگ بندی ختم کرنے کا عندیہ دیدیا
حماس نے اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پرثالثیوں کو اپنا ایک اہم اور حتمی پیغام پہنچا دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق عرب سفارتکار نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس رہنماؤں نے عرب ثالثوں کے ذریعے امریکا کو پیغام پہنچایا ہے۔ پیغام میں کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل کی جانب سے مبینہ خلاف ورزیاں جاری رہیں تو …
Read More »ممبئی پولیس نے شردھا کپور کے بھائی کو 252 کروڑ کی منشیات کیس میں طلب کرلیا
ممبئی پولیس نے 252 کروڑ کی منشیات کیس میں سدھانت کپور کو بیان ریکارڈ کرانے کےلیے طلب کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لیجنڈ اداکار شکتی کپور کے صاحبزادے اور اداکارہ شردھا کپور کے بھائی کو منشیات ضبطی کیس میں 25 نومبر کو بیان ریکارڈ کرانے کےلیے طلب کیا گیا ہے۔ ممبئی پولیس نے سدھانت کپور سے قبل اوری …
Read More »تیجس طیارہ حادثہ:والد کو پائلٹ بیٹے کی موت کی خبر کیسے ملی؟
بھارتی فضائیہ کی جانب سے دبئی ایئر شو کے دوران گر تباہ ہونے والے تیجس طیارے کے پائلٹ وِنگ کمانڈر نمنش سیال کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی۔ دبئی میں ہونے والے ایئر شو کے دوران تیجس طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے پائلٹ کے والد نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ ہلاک پائلٹ نمنش سیال کے والد نے بتایا …
Read More »غم رافیل مٹا نہیں،بھارتیوں کی فلم کے ذریعے خود کو تسکین پہنچانے کی کوشش
ہمیشہ دیکھا گیا ہے روتا وہی ہے جو مار کھاتا ہے، بالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم ’دھریندر‘ (Dhurandhar) کا ٹریلر جاری کردیا گیا، جسے دیکھ کر لگ رہا ہے غمِ رافل مٹا نہیں۔ اس فلم کی کہانی کا مرکز بھارت نہیں بلکہ کراچی کی سب سے بڑی کچی آبادی سمجھے جانے والا علاقہ ’لیاری‘ ہے۔ بھارت کی جانب سے …
Read More »بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر مرحوم بابا صدیق کے قتل کیس میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مفرور ملزم اور مبینہ گینگسٹر ذیشان اختر نے بیرونِ ملک سے جاری نئی ویڈیو میں سابق وزیر کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کیس میں ملوث لارنس اور انمول بشنوئی نیٹ ورک کو کھلی دھمکی دی اور الزام عائد کیا کہ انہوں نے مجھے اگلا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔ ذیشان اختر …
Read More »بھارتی میڈیا نے تیجس حادثے کا ذمے دار امریکا کو ٹھہرا دیا
بھارتی میڈیا نے تیجس حادثے کا ذمے دار امریکا کو ٹھہرا دیا۔ بھارتی (ر) میجر جنرل جی ڈی بخشی اور اینکر ارنب گوسوامی نے طیارہ حادثے کی ذمہ داری امریکی انجن پر ڈالنے کی ناکام کوشش شروع کردی۔ ارنب گوسوامی کا کہنا ہے کہ امریکا سے جی ای 404 انجن کی تاخیر سے فراہمی نے بھارت کی دفاعی تیاری میں …
Read More »
THE PUBLIC POST