لاہور:اہل پنجاب کے لیے خوش خبری ہے کہ صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کو ایک سنہرا تحفہ دیتے ہوئے صدیوں پرانی روایت جوائنٹ فیملی سسٹم کو برقرار رکھنے اور سماجی ترقی و ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک انقلابی پیکیج تیار …
Read More »پاکستان
بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، سڑکیں بند، سیاح محصور، 2 افراد جاں بحق
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا اور سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سیاح محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ مختلف واقعات میں 2 افراد کے جاں بحق بحق ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کی وجہ سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوگئے ہیں، مختلف …
Read More »انڈر 19 ورلڈ کپ:پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کی جانب سے دیا جانے والا 129 رنز کا ہدف 142 گیند پہلے 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ سمیر منہاس نے 74 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی، احمد حسین نے 24 …
Read More »سانحہ گل پلازہ کے بعدمیونسپل کمشنر کراچی کو عہدے سے ہٹادیا گیا
کراچی میں پیش آنے والے سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے جب کہ ان کی جگہ گریڈ 19 کی خاتون افسر سمیرا حسین کو اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ جمعرات کو چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے میونسپل کمشنر کراچی افضل …
Read More »پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،پیپلزپارٹی قانون سازی میں تعاون پر تیار
اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، پیپلزپارٹی مان گئی، قانون سازی میں مکمل تعاون کرنے پر تیار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق حکومت اور پیپلزپارٹی میں تعطل کی برف نئے رابطہ میں پگھلی، سپیکر ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ نے پی پی وفد سے ملاقات کی۔ نوید قمر، شیری رحمان، اعجاز جاکھرانی پی پی وفد میں شامل تھے، حکومتی وفد نے …
Read More »جماعت اسلامی نےبورڈ آف پیس کوغزہ پر قبضے کا منصوبہ قرار دے دیا
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس سے متعلق منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ دراصل غزہ پر قبضے کے مترادف ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس نام نہاد بورڈ آف پیس کے ذریعے …
Read More »اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ اسکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: پرائیویٹ ایجوکیشنل ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے وفاقی دارالحکومت میں غیر رجسٹرڈ نجی تعلیمی اداروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ پیرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن یا تجدید رجسٹریشن کا عمل 15 یوم میں مکمل کریں۔ مقررہ …
Read More »بنگلہ دیش کی جگہ ورلڈ کپ میں کون سی ٹیم شامل کی جائے گی؟
کراچی: بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے اس کی جگہ کون سی ٹیم شامل ہوگی؟ آئی سی سی کی جانب سے گزشتہ روز بنگلہ دیش کی اپنے ورلڈ کپ میچز سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد آج بنگلہ دیش نے حتمی طور …
Read More »سانحہ گل پلازہ؛ عمارت کے اندر سےمشکوک چیز برآمد
کراچی:کراچی میں آتشزدگی کے باعث جلنے والی گل پلازہ کی عمارت کے اندر سے مشکوک چیز برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوائسز کو ڈی سی آفس منتقل کر دیا گیا، مشکوک چیز سینٹرل اے سی کا ریڈی ایٹر ہے یا کوئی اور چیز، تحقیقات کے دوران معلوم ہوگا۔ عمارت کے گرے ہوئے حصے سے ملبہ ہٹانے کے دوران ریسکیو …
Read More »ورلڈ اکنامک فورم: پاکستان نے بھی غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے
ڈیووس: پاکستان نے امریکا کی دعوت قبول کرتے ہوئے غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے۔ ذرائع کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کا 56 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں امریکا کی جانب سے غزہ میں امن کے لیے بورڈ آف پیس (Gaza Board of Peace) تشکیل دیا گیا۔ تقریب میں مختلف ممالک کے سربراہان نے …
Read More »
THE PUBLIC POST