مقامی اور عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے سے 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام …
Read More »کامرس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 2158 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار 676 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 66 ہزار 221 کی نچلی سطح تک …
Read More »کراچی: 2 دن میں ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے کلو کمی
کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی کراچی میں دو دن کے دوران ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی سپلائی میں بہتری آنے کی وجہ سے قیمتوں میں کمی واقع …
Read More »سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں ایک دن کے وقفے کے بعد آج بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 95ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 723ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ …
Read More »ایل پی جی صارفین کے لیے خوشخبری! قیمت میں بڑی کمی، اب ہر گھر کا بجٹ آسان
ایران جنگ بندی کے بعد ایل پی جی قیمت میں بھی بڑی کمی ہو گئی ہے۔ سپلائی بہتر ہونے کی وجہ سے ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، ایف پی سی سی آئی کنوینر ایل پی جی اسٹینڈنگ کمیٹی علی حیدر کا کہنا ہے کہ ایل پی جی وافر مقدار میں پہنچ گئی …
Read More »ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی
کراچی: ایران امریکا جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، ہنڈرڈ انڈیکس 12 ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 64 ہزار 594 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، تاہم بڑی …
Read More »ایران امریکا جنگ بندی کے اثرات:پاکستان میں سونا آج کتنا مہنگا فروخت ہونے والا ہے؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے دو ہفتوں کے لیے روکنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بدھ کے روز عالمی منڈی میں سونا تقریباً دو اعشاریہ تین فیصد اضافے کے ساتھ 4812 ڈالرز فی اونس تک جا پہنچا ہے۔ ماہرین کا …
Read More »جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میںخام تیل کی قیمتیں گر گئیں
اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان مشروط 2 ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت …
Read More »سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے توانائی کی درآمدی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر مضبوط ہونے، خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات عالمی بلین مارکیٹوں پر مرتب ہورہے ہیں۔ بیشتر ممالک کے سینٹرل بینکس نے سونے کی …
Read More »اٹک میں سونے کے ذخائر کے معاملے پر بڑی پیش رفت
اٹک میں سونے کے ذخائر کے معاملے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پنجاب حکومت نے نیسپاک سے فائنل رپورٹ 30 اپریل تک طلب کر لی ہے۔ ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ ابتدائی طور پر سونے کے ذخائر کی تصدیق ہوچکی ہے، تاہم حتمی رپورٹ کا انتظار ہے تاکہ آگے کی کارروائی ممکن ہو سکے۔ ذرائع کا …
Read More »
THE PUBLIC POST