رپورٹ:صباحت زیدیکراچی: پاکستان میں مالیاتی اصلاحات کی تاریخ رقم ہو گئی۔ پی ایس کیو سی اے اور کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس نے مالیاتی نظام کو مکمل ڈیجیٹل بنانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے، جس کے ذریعے دستی طریقہ کار ختم اور حقیقی وقت میں جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا۔ ادارے کی جانب سے اس انقلابی …
Read More »کامرس
سونے کی قیمت مستحکم، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
کراچی : عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج مستحکم رہی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5ہزار 58ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے جب کہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 5لاکھ 28ہزار …
Read More »ایشیائی ترقیاتی بینک کےنئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیلیے 3 نام شارٹ لسٹ
اسلام آباد:حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) میں پاکستان کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹرکی تقرری کیلیے 3 اعلیٰ افسران کے ناموں پر مشتمل پینل کوحتمی شکل دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھنے والے تین افسران کے نام شارٹ لسٹ کیے ہیں، جن میں 2 خواتین افسران بھی شامل ہیں۔ …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں تیزی،کاروبار کا مثبت رجحان رہا
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث ایک لاکھ 83 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، 1400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار 607 پوائنٹس کی سطح پر …
Read More »سونا عوام کی پہنچ سےمزید دُور، قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی، جس کے نتیجے میں سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5 ہزار 58 ڈالر فی اونس کی سطح …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینچ میں ٹریڈنگ کے دوران زبردست اضافہ دیکھا گیا جہاں 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 83 ہزار 216 پوائنٹس کی حد پر پہنچ گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں اچانک مندی چھاگئی جو کاروباری روز کے اختتام تک برقرار رہی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 186 …
Read More »سولر صارفین کے لیے بُری خبر، نیٹ بلنگ کا نیا نظام متعارف، ریٹ بھی کم کردیا گیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے پرانے ریٹس پر ہی بیچیں گے مگر نئے صارفین کے …
Read More »کراچی میں نئی کارگو اورمسافر ایئرلائنز لانے کی تیاریاں
صنعت کاروں اور مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے جس میں پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ائیر لائنز عنقریب اپنا فضائی آپریشن شروع کرنے والی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی اور ائیر لائینز نے تیاریاں مکمل کرلی ہی۔ ایکسپریس نیوز کو ملنے والی معلومات کے مطابق کارگو سمیت مسافروں کو اندرون اور بیرون ممالک لانے …
Read More »سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور،قیمت میں آج مزید اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ جبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 35 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 500 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 26 ہزار …
Read More »سونے کی قیمتوں میں ایک دن کے وقفے سے آج پھر بڑا اضافہ رکارڈ
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں صرف ایک ہی دن کے وقفے سے آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 117ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 967ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری …
Read More »
THE PUBLIC POST