عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ آئی ایم ایف وفد اس دورے کے …
Read More »کامرس
سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاریقیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے، آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 900 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 773 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 49 ہزار …
Read More »رمضان المبارک کیلئے بینکوں کے اوقات کار جاری
آج یکم رمضان کو زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ رمضان المبارک میں بینکوں کے عوامی لین دین کے اوقات پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بلاوقفہ ہوں گے۔ جمعہ کو عوام سے لین دین کے لیے کاروباری اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے …
Read More »یکم رمضان المبارک پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن، یکم رمضان کو منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1386 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 466 پوائنٹس پر آ گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 279 کی بلندی تک بھی …
Read More »سونے کی قیمت میں پھر اضافہ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں دو روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 933ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 300روپے کے اضافے سے 5لاکھ 16ہزار 062روپے کی …
Read More »یکم رمضان کو تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے
کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان المبارک 1447 ہجری کو ملک بھر کے سرکاری اور نجی بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے، تعطیل کا یہ فیصلہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام بینکس، ترقیاتی مالی ادارے …
Read More »آسٹریا کے سرمایہ کار، تاجرپاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ آسٹریا کے دوران سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر اتفاق کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی، جس پر آسٹریا کے سرمایہ کاروں اور تاجروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر اتفاق کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان …
Read More »عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 90 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی نئی عالمی قیمت 4 ہزار 920 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں …
Read More »رمضان کی آمد، چینی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی
کمشنرکراچی نے چینی کی ہول سیل اور ریٹیل قیمت مقررکر دی۔ کمشنر کراچی نے کہا کہ چینی کی ریٹیل قیمت 141روپے فی کلو مقررکر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی کی ہول سیل قیمت 138روپے فی کلو مقررکی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہی ہو گا۔ واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں چینی …
Read More »پاکستان میں سونے کے کتنے ذخائر ہیں اور ان کی مالیت کیا ہے؟ تفصیلات جاری
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں سونے کے ذخائر کی مالیت سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک میں موجود 64.76 ٹن سونے کے ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ جنوری 2026 میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت …
Read More »
THE PUBLIC POST