کراچی

یہ کیسا انصاف ہے؟ 170 سیٹیں لینے والا جیل میں اور 80 والاحکومت میں ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ اور وفاقی وزیرتعلیم ڈاکٹر خالد محمود صدیقی نے صوبائی حکومت کے اقدامات کو آئین کی خلاف ورزی گردانتے ہوئے سوال کیا ہے کہ یہ کیسا انصاف ہے کہ 170 سیٹیں لینا والا جیل میں اور 80 والا حکومت میں ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ اور وفاقی وزیر خالد مقبول …

Read More »

کراچی:کورنگی کراسنگ کے قریب ٹینکرکی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچی جاں بحق

کراچی:کورنگی کراسنگ کے قریب آئل ٹینکرکی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار بچی جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹینکر ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

Read More »

اہل کراچی کیلیے خوشخبری،ٹرانسپورٹ میں بہتری کیلیے نئی بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی:حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ریڈ لائن بی آر ٹی سمیت جاری منصوبوں، عوامی سہولت اور کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ …

Read More »

’ٹینکر سسٹم بند کرو، لائنوں سے پانی دو‘: عدالت کراچی واٹر کارپوریشن پر برہم

سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی کے معاملے پر کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے متعلقہ افسران سے سوال کیا کہ جب پانی دستیاب ہے تو شہریوں تک لائنوں کے ذریعے کیوں نہیں پہنچایا …

Read More »

کراچی: سب انسپکٹر کے قتل، رینجرز پر فائرنگ میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں گرفتار

کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں پولیس نے مقابلے کے بعد 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا ساتھی فرار ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد کی ہے، اِس ملزم نے سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں تعینات …

Read More »

پیر محمد شاہ دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات

پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا۔ 20 گریڈ کے افسر پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مظہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ …

Read More »

کراچی: سولجر بازار عمارت گرنے کا مقدمہ درج، پلاٹ مالک گرفتار

کراچی (پبلک پوسٹ) کراچی کے علاقے سولجر بازار رانا لیاقت کالونی میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے رہائشی عمارت گرنے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ سولجر بازار میں سرکاری مدعیت میں سب انسپکٹر خالد محمود کی مدعیت میں درج کیا گیا، واقعے کے بعد 40 گز کے پلاٹ پر گراؤنڈ پلس تھری …

Read More »

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران کبھی کبھی تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 20ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے تعمیر شدہ رن وے پر پہلی بین الاقوامی پرواز کی کامیاب لینڈنگ

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعمیر ہونے والے رن وے پر بین الاقوامی پرواز نے کامیابی سے لینڈنگ کردی۔ ذرائع کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ کے مرکزی رن وے کی تعمیر نو کے بعد پہلی مرتبہ جمعرات کی دوپہرسعودی عرب سے آنے والی بین الاقوامی روٹ کی پرواز کامیابی سے لینڈ کردی گئی، طیارے کی لینڈنگ پر پاکستان ائیرپورٹس …

Read More »

سپر ہائی وے پر گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ناردرن بائی پاس پر ٹریلر اور آئل ٹینکر میں تصادم

کراچی:سپر ہائی وے پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا جبکہ ناردرن بائی پاس ہمدرد یونیورسٹی کے قریب ٹریلر اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے اور قائد آباد ڈی سی ملیر آفس کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار 3 افراد کو روند کر شدید زخمی کر دیا۔ ریسکیو حکام …

Read More »