پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا جہاں ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی جبکہ آٹھویں فرنچائز کو اوزیڈ ڈیولپرز نے ریکارڈ 185 کروڑ روپے میں خرید لیا۔ ذرائعکے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل میں دو نئی فرنچائز شامل کرنے کے لیے …
Read More »کھیل
بی بی ایل: کم ترین اسٹرائیک ریٹ والے کھلاڑیوں کیٹاپ 5 فہرست میں تین پاکستانی شامل
آسٹریلیا کی جارحانہ کھیل کے لیے مشہور بگ بیش لیگ میں کم ترین اسٹرائیک ریٹ والے کھلاڑیوں کی ٹاپ 5 فہرست میں تین پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ بگ بیش لیگ کے 15ویں ایڈیشن میں اب تک کھیلے گئے 26 میچز میں سب سے زیادہ اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ رنز بنانے والوں میں پرتھ اسکارچرز ایشٹن ٹرنر سرفہرست ہیں۔ دوسری …
Read More »ٹی20 ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے شاہین آفریدی نے کیا کہا؟
پاکستان کے ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف متوقع ٹاکرے سے قبل بیان جاری کردیا۔ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان یہ مقابلہ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے۔ حالیہ میڈیا گفتگو کے دوران شاہین آفریدی سے اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2025 …
Read More »ٹی20 سیریز، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دمبولا میں سلمان علی آغا اور ڈاسن شناکا ٹاس کےلیے میدان میں اترے، پاکستانی کپتان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم میں صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا، فخر زمان، عثمان خان، …
Read More »جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکرچیمپین شپ کا فاتح کون؟ فیصلہ ہوگیا
کراچی:جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکر چیمپین شپ سے متعلق فیصلہ ہوگیا۔ پنجاب کے فرحان علی نے اسلام آباد کے دانیال شہزاد کو 0-4 سے مات دے کر تیسری جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکر چیمپین شپ جیت لی۔
Read More »پاکستان کا نام ایک بار پھر روشن،پاکستانی گھڑسوار عثمان خان عالمی رینکنگ میں نمبر ون پر آگئے
گھڑ سواری کے شعبے میں پاکستان کا نام ایک بار پھر دنیا بھر میں روشن ہوگیا، پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی۔ انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن کی جانب سے مڈل ایسٹ اور افریقا زون کی ایونٹنگ رینکنگ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق عثمان خان ایک بار پھر اس زون میں نمبر …
Read More »انگلش اسکواش اسٹار ٹوری ملک کراچی میں مداحوں کی محبتوں کا مرکز بن گئیں
کراچی:کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی انگلینڈ کی اسکواش اسٹار ٹوری ملک کراچی میں مداحوں کی محبتوں کا مرکز بن گئیں۔ ذرائع کے مطابق ڈیفنس اتھارٹی کریک کلب کے آصف نواز اسکواش کمپلیکس میں ٹوری ملک مداحوں میں گھل مل گئیں، ٹوری ملک ایک ننھی بچی کو گود میں اٹھاکر اس کے ساتھ کھیلتے ہوئے پاکستانی خواتین …
Read More »انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز فائنل،پاکستان فاتح، زمبابوے کو شکست
انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل پاکستان نے 9 وکٹ سے جیت لیا، زمبابوے کو شکست دے دی۔ ہرارے میں ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں ایشیا کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ میچ میں زمبابوے کی ٹیم 45ویں اوورز میں 158 رنز پر آؤٹ ہوگئی، گرین شرٹس نے ہدف 17ویں اوورز …
Read More »ایشیز: ہیڈ اور اسمتھ کی سنچریز،سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم
ٹریوس ہیڈ اور اسٹیو اسمتھ کی سنچریز کی بدولت سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم ہوگئی ہے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 518 رنز بنالیے اور اسے 134 رنز کی برتری حاصل ہوچکی ہے۔ کپتان اسٹیو اسمتھ 129 اور بیو …
Read More »میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
لیفٹ آرم ٹیسٹ فاسٹ بولر میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پریزیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون میں غنی گلاس کی نمائندگی کرنے والے میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 500 وکٹیں حاصل کرلیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ اسٹیٹ بینک کے خلاف کھیلے گئے میچ میں مجموعی طور پر 7 (پہلی اننگ …
Read More »
THE PUBLIC POST