بھارتی کرکٹ میں ایک پرانی ویڈیو نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پانچ سال پرانی وائرل ویڈیو میں سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان کو ایم ایس دھونی کی کپتانی کے دور میں ٹیم سے باہر ہونے سے متعلق بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے پہلے حصے میں عرفان، ٹیم کے ساتھ کپتان دھونی …
Read More »کھیل
انگلینڈ کی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی خطرے میں
انگلینڈ کو آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی کے لیے طویل جدوجہد درکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم 2023 ورلڈ کپ کے بعد سے 21 ون ڈے میچز میں سے صرف سات میں فتح حاصل کرسکی ہے۔ انگلش ٹیم اس وقت آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر ہے اور حالیہ …
Read More »سکندر رضا کیا ملتان سلطانز کا حصہ بننے والے ہیں؟جانیئے
ملتان سلطانز کے مالک علی خان ترین نے سکندر رضا کی ٹیم میں شمولت کا عندیہ دے دیا۔ سکندر رضا کے نمبر ون ون ڈے آل راؤنڈر بننے سے متعلق ایک ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے علی خان ترین نے صرف اتنا لکھا کہ ’جلد سلطان‘۔تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید کوئی بات نہیں کہی جس سے شائقین …
Read More »پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مانچسٹر پولیس نےمبینہ ریپ کیس خارج کر دیا۔
پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مانچسٹر پولیس نے مبینہ ریپ کیس خارج کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حیدر علی کے خلاف ریپ کیس ناکافی شواہد کی بنیاد پر خارج کیا گیا ہے۔ پاکستانی کرکٹر کو ریپ کے الزام سے بری ہونے کے بعد آئندہ چند گھنٹوں میں پاسپورٹ واپس مل جائے گا۔ پاکستانی کرکٹر حیدر علی مبینہ ریپ …
Read More »پروٹیز ٹیم 4 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کھیلے گی
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم چار سال سے زائد عرصے بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ تمام فارمیٹس کی سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، 20 سے 24 اکتوبر تک دوسرے ٹیسٹ میچ کی میزبانی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کرے گا۔ راولپنڈی میں ہی …
Read More »ایشیا کپ 2025: بھارت کا ٹیم اسپانسر کے بغیر کھیلنے کا امکان
ڈریم 11 کے گزشتہ ماہ بی سی سی آئی کے ساتھ معاہدے سے دستبرداری کے بعد بھارت کا آئندہ ایشیا کپ کسی لیڈ اسپانسر کے بغیر کھیلنے کا امکان ہے۔ اس ضمن میں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے نیشنل ٹیموں کی مرکزی اسپانسر شپ کے لیے بڈز طلب کر لی ہیں۔ دلچسپی رکھنے والی کمپنیز کے لیے بڈز …
Read More »دھونی بعض کھلاڑیوں کو آف دی فیلڈ زیادہ فیور دیتے تھے، عرفان پٹھان کے دھونی کے سنگین الزامات
سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے دعویٰ کیا ہے کہ جو کھلاڑی مہندرا سنگھ دھونی کے لیے حقہ تیار کرتے تھے وہ انہیں زیادہ مواقع دیتے تھے۔ عرفان پٹھان نے یہ بات ایک انٹرویو کے دوران کہی جس پر سوشل میڈیا پر بھی بحث چھڑ گئی ہے۔ اس انٹرویو میں عرفان پٹھان نے کہا کہ ایک بار میں نے …
Read More »آئی سی سی رینکنگ: سکندر رضا نمبر ون آل راؤنڈر، بابر اور رضوان کی تنزلی
زمبابوے کے پاکستانی نژاد آل راؤنڈر سکندر رضا ون ڈے کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ سکندر رضا کو سری لنکا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز میں شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا۔ انہوں نے افغانستان کے محمد …
Read More »ایشیا کپ: شائقین کے لیے مزید نئے ٹکٹ پیکجز کا اعلان
ایشیا کپ 2025 کے ٹکٹس پر شائقین کے لیے مزید خصوصی آفرز کا اعلان کردیا گیا۔ ایشیا کپ کے منتظمین کے مطابق شائقین کے لیے تین مختلف پیکجز متعارف کرائے گئے ہیں جن کی قیمت 475 درہم سے شروع ہورہی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ محدود تعداد میں انفرادی ٹکٹ بھی دستیاب ہوں گے۔ پہلا پیکج 475 درہم کا …
Read More »کیرون پولارڈ کی طوفانی بیٹنگ، 8 گیندوں پر 7 چھکے
سابق ویسٹ انڈین کپتان کیئرون پولارڈ نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025 میں شاندار بیٹنگ پرفارمنس دکھا کر سب کو حیران کردیا۔ ٹرینیباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کی جانب سے کھیلتے ہوئے پولارڈ نے صرف 29 گیندوں پر 65 رنز بنائے جس میں 2 چوکے اور 8 شاندار چھکے شامل تھے۔ 38 سالہ پولارڈ نے اپنی اننگز …
Read More »
THE PUBLIC POST