خصوصی رپورٹس

کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن عبدالرحمان بھولا کو رہا کر دیا گیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی دفتر کے باہر دو روز قبل پیش آنے والے تصادم اور فائرنگ کے واقعے کے بعد حراست میں لیے گئے کارکن عبدالرحمان بھولا کو رہا کردیا گیا پولیس کے مطابق دو روز فبل ایم کیو ایم کے بہادرآباد میں مرکزی دفتر کے باہر ہونے والے واقعے کے بعد عبدالرحمان بھولا سمیت ایم کیو …

Read More »

وزیراعظم اعتماد کا ووٹکھو بیٹھے،سسٹم لپیٹ لیں اور نئے الیکشن کی طرف جایا جائے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اعتماد کا ووٹ کھو بیٹھے، یہ سسٹم لپیٹ لیں اور الیکشن کی طرف جایا جائے۔اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکہ پر صحافیوں سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں نیشنل حکومت کی اشد ضرورت ہے، الیکشن کی طرف جایا جائے یہ سسٹم لپیٹ لیں …

Read More »

کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلہ،نواز شریف نے پارٹی پالیسی واضح کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کشمیر میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کے بعد حکومت سازی کے حوالے اہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مہاجرین کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے لیگی ایم ایل ایز کو کشمیر حکومت کی کابینہ میں نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے حکومت سازی کے لیے پارٹی …

Read More »

گڈز ٹرانسپورٹرز کے بعد آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا بھی8 اگست سے ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد: گڈز ٹرانسپورٹرز کے بعد آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے بھی 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا کہ حکومت ڈیزل کی روزانہ قیمت تبدیل کر رہی ہے، جس کی وجہ سے کاروبار …

Read More »

روس یوکرین جنگ ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی،24 گھنٹے میں 27 افراد ہلاک

ماسکو، کیف: روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی، 24 گھنٹوں میں 27 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ماسکو پر یوکرینی ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک ہوئے اور 6 زخمی ہوئے، روسی علاقے کراسنوڈار میں ڈرون کا ملبہ گرنے سے 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوئے۔ امکان …

Read More »

کراچی، چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر مرکزی جلوس کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کراچی: کراچی ٹریفک پولیس نے آج بروز منگل 4 اگست کو نشتر پارک سے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر مرکزی جلوس کے لیے خصوصی ٹریفک پلان کو حتمی شکل دیدیتے ہوئے روٹ میپ بھی جاری کر دیا۔ترجمان ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری اعلامیئے کے مطابق چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر مرکزی جلوس آج بروز 4 …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں آپریشن،خوارج کے کئی ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کے لکی مروت میں تازہ آپریشن کے دوران خوارج کے کئی ٹھکانے تباہ ہو گئے، جس میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت مؤثرانٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔ اس دوران لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد …

Read More »

ملک بھر میں آج چہلم نواسہ رسول عقیدت و احترام سےمنایا جا رہا ہے، سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

کراچی: ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، مختلف شہروں سے آج جلوس برآمد ہوں جن کی سیکیورٹی کے غیر معمولی اور فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔کراچی، لاہور، راولپنڈی، حیدرآباد، فیصل آباد، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد ہونے کا سلسلہ شروع …

Read More »

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی کا وقت شروع ہوگیا، شرجیل میمن

اسلام آباد: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کشمیر میں پی پی کے ساتھ بدترین دھاندلی اور ظلم کیا گیا، یہ فارم 47 کی حکومت ہے اس لیے اس کا حصہ نہیں بنے، میں سمجھتا ہوں کہ وفاقی حکومت کی الٹی گنتی گننے کا وقت شروع ہوگیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

Read More »

بیرون ملک بیٹھے بھتہ خوروں کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دیں، ایڈیشنل آئی جی

کراچی: ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے کہا ہے کہ ملک سے باہر بیٹھے جرائم پیشہ گروہوں کی واپسی اور گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں، بھتہ خور گروہوں کے سرغنہ مختلف موبائل ایپس کے ذریعے بیرون ملک سے اپنے نیٹ ورک چلا رہے ہیں، اس لیے پولیس میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہو چکا ہے۔فیڈرل …

Read More »