کراچی

عید پر گوشت خوری مہنگی پڑ گئی،کراچی کے اسپتالوں میں معدے کے مریضوں کا رش

عیدالاضحیٰ کے موقع پر گوشت کے زیادہ استعمال کے باعث کراچی کے بڑے اسپتالوں میں معدے اور نظامِ ہاضمہ سے متعلق بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق سول اسپتال کراچی کے ایمرجنسی انچارج ڈاکٹر عمران نے بتایا کہ عید کے دوسرے روز 100 سے زائد مریض الٹی، پیٹ …

Read More »

طارق روڈ کے قریب ٹریول ایجنسی میں گھسنے والا چور پولیس پہنچنے پر خودکشی کر بیٹھا

کراچی کے علاقے طارق روڈ سے ملحقہ خالد بن ولید روڈ پر واقع ایک ٹریول ایجنسی کے دفتر میں داخل ہونے والا مبینہ چور پولیس کی آمد پر خودکشی کر بیٹھا۔ پولیس کے مطابق رات گئے ایک شخص چوری کی نیت سے ٹریول ایجنسی کے دفتر میں داخل ہوا۔ دفتر کے مالک نے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے …

Read More »

بفرزون کے شاپنگ سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی،8 موٹر سائیکلیں بھی متاثر

آگ پر قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری، جانی نقصان کی اطلاع نہیں کراچی کے علاقے بفرزون میں واقع ایک شاپنگ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے دو دکانیں اور متعدد موٹر سائیکلیں متاثر ہو گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ شاپنگ سینٹر کے کوریڈور میں قائم دو دکانوں میں لگی، جہاں شہریوں نے اپنی موٹر سائیکلیں …

Read More »

جناح اسپتال واش روم میں بچے کی پیدائش کا واقعہ، تحقیقات کیلئے 5 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

کمیٹی تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر پیر کو حتمی رپورٹ انتظامیہ کو پیش کرے گی کراچی میں جناح اسپتال کے واش روم میں بچے کی مبینہ پیدائش کے واقعے کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے واقعے کی مکمل چھان بین اور حقائق سامنے لانے کے لیے باقاعدہ نوٹیفکیشن …

Read More »

کورنگی نمبر 5 میں جان لیوا موٹرسائیکل حادثے کی حقیقت سامنے آگئی، ریسنگ اور اسٹنٹ بازی نے نوجوانوں کو نگل لیا

عید پر خالی سڑکوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نوجوانوں نے موٹرسائیکل کو فل اسپیڈ پر دوڑایا، حادثہ سلپ ہونے سے نہیں بلکہ لاپرواہی کے باعث پیش آیا عید کے دوسرے روز کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 5 میں پیش آنے والے موٹرسائیکل حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے، جس نے حادثے کی اصل وجہ واضح کر …

Read More »

کروڑوں روپے کرپشن ریفرنس سابق آئی جی سندھ سمیت 10 ملزمان طلب

کراچی:صوبائی اینٹی کرپشن عدالت کے روبرو کروڑوں روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے سابق آئی جی سندھ سمیت 10 ملزمان کو طلب کرلیا۔ عدالت نے کیس کے حوالے سے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت 10 ملزمان کو نوٹسز جاری کردیے اور ملزمان کو 9 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے جب …

Read More »

کراچی: بفرزون کے قریب شاپنگ سینٹر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی کے علاقے بفرزون کے قریب شاپنگ سینٹر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر کچھ ہی دیر بعد قابو پا لیا گیا، حادثے میں کسی جانی یا بڑے مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق شارٹ سرکٹ کے باعث ایک دکان …

Read More »

کراچی ،عید کے تینوں دن اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا ہونے کا انکشاف

زیادہ گوشت کھانے سے عید کے تینوں دن اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی انچارج سول اسپتال ڈاکٹرعمران کا کہنا ہے کہ عید کے دوسرے روز 100 سے زائد مریض الٹی، پیٹ درد کی شکایات کے ساتھ سول اسپتال پہنچے جبکہ عید کے تیسرے روز معدے کے امراض میں مبتلا 100 …

Read More »

سندھ پولیس کے شہداء ہمارا فخر ہیں: مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ پولیس کے شہداء ہمارا فخر ہیں۔ نیشنل پولیس اکیڈمی میں سندھ پولیس کے ڈی ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر انہوں نے کہا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی کا پولیس افسران کی پیشہ ورانہ تربیت میں اہم کردار ہے، تربیت مکمل کرنے والے ڈی ایس پیز کو مبارک …

Read More »

کراچی میں قائداعظم کی اے آئی فوٹو والا جعلی نوٹ چل گیا؛ ویڈیو وائرل

کراچی:شہرِ قائد میں جعلی کرنسی چلانے کا ایک اور ایسا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے دکانداروں سمیت سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص نے دکاندار کو 500 روپے کا ایک ایسا جعلی نوٹ تھما دیا جس …

Read More »