کھیل

راکٹ مین کے مدمقابل آئی پی ایل کا “روبوٹک کُتا” عدالتی کیس میں پھنس گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں راکٹ مین کے مدمقابل انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) نے روبوٹک کُتا میدان پر اُتارا تھا تاہم اُس کے نام کو لیکر معاملہ عدالت پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ کے روبوٹک کُتے کے نام کا چیمپک رکھنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) …

Read More »

ڈیٹنگ خبروں کے بیچ چہل کی ہیٹرک! آر جے مہوش کا ردعمل وائرل

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کی نمائندگی کرنیوالے یوزویندر چہل کی چنائی سپر کنگز کیخلاف ہیٹرک کے بعد آر جے مہوش کا ردعمل وائرل ہوگیا۔ گزشتہ روز پنجاب کنگز نے چنائی سپر کنگز کو ہوم گراؤنڈ پر 4 وکٹوں سے شکست دی تھی، اس میچ میں یوزویندر چہل ہیٹرک اسکور کی، انہوں نے دیپک ہودا، انشول …

Read More »

پی ایس ایل 10 میں پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورت حال ہے؟

پی ایس ایل 10 کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹوں کے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ ملتان سلطانز کی ٹیم ایک کامیابی کے ساتھ آخری نمبر پر ہے۔ گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف …

Read More »

بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھایا ہے: بابر اعظم

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بولنا مجھے بھی آتا ہے، ہر کوئی بول سکتا ہے تو ہمیں بھی بولنا آتا ہے لیکن عزت نفس بھی کوئی چیز ہوتی ہے، مجھے میرے بڑوں نے سکھایا ہے کہ ہر کسی کی عزت کرنا ہے۔ لاہور میں جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بابر اعظم نے کہا …

Read More »

پی سی ایل: یکم مئی کے میچز سے متعلق اہم اعلان، انتظامات اور ہدایات

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں شائقین کےلیے اہم معلومات شیئر کردی گئیں۔ اعلامیے کے مطابق شائقین کرکٹ یکم مئی کو شام کے میچ کےلیے پہلے خریدے گئے اسی ٹکٹ کے ساتھ ڈبل ہیڈر سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ ٹورنامنٹ کا 20واں میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا جبکہ اگلا …

Read More »

آفریدی کی فوجی شرٹ میں تصویر اور چائے کے کپ نے بھارتیوں کو آگ لگادی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی فوجی شرٹ میں ملبوس تصویر اور ہاتھ میں چائے کے کپ نے بھارتیوں کو تلملا کر رکھ دیا۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کے جواب پر طنزیہ جملہ کَستے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ فوجی شرٹ پہنے اور …

Read More »

بھارت؛ کرکٹ میچ کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر نوجوان بیدردی سے قتل

بھارت؛ کرکٹ میچ کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر نوجوان بیدردی سے قتلپولیس نے نوجوان کے قتل کے الزام میں 15 افراد کو گرفتار کرلیا پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر نوجوان کو ہجوم نے بیدردی سے قتل کردیابھارتی ریاست کرناٹک کے شہر منگلور میں کرکٹ میچ کے دوران ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر …

Read More »

آئی پی ایل؛ 14سالہ سوریہ ونشی نے سنچریبنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں 14 سالہ ویبھو سوریہ ونشی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سنچری بنانے والے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔ ویبھو سوریہ ونشی کی طوفانی اننگز نے راجستھان رائلز کو گجرات ٹائٹنز کے خلاف 8 وکٹوں سے شاندار فتح دلائی۔ سوریہ ونشی نے صرف 35 گیندوں پر 100 رنز مکمل کیے، جو کہ آئی …

Read More »

کرکٹ ٹیم گیم ہے، ایک کھلاڑی سب میچ نہیں جتواتا، سکندر رضا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندر کے آل راؤنڈر سکندر رضا کا کہنا ہے کہ ایک ہی کھلاڑی سب میچ نہیں جتواتا، ٹاپ آرڈر آؤٹ ہوگا تو ہماری باری آئے گی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سکندر رضا نے کہا کہ لاہور قلندرز کے ٹاپ آرڈر کو تھوڑا زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا …

Read More »

لاہور قلندرز کیخلاف کھیلنے کیلئے پُرجوش ہوں: صاحبزادہ فرحان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف کھیلنے کےلیے پُرجوش ہوں۔ صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ گزشتہ سیزن میں لاہور قلندرز کا حصہ تھا، ہر کوئی کہہ رہا ہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف اچھا پرفارم کرنا ہے لیکن میں نے ہر ٹیم کے خلاف اچھا کھیلنا ہے یہی میری جاب ہے۔ …

Read More »