تعلیم

میٹرک امتحانات میں چیٹنگ کے بدلے پیسے لینے کا انکشاف،دو مراکز بلیک لسٹ

کراچی میں میٹرک امتحانات کے دوران مبینہ طور پر پیسے لے کر طلبہ کو نقل کروانے کے انکشاف پر سخت کارروائی کرتے ہوئے دو امتحانی مراکز کو بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر برائے جامعات و بورڈز کی خصوصی ہدایت پر چیئرمین بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی غلام حسین سوہو نے امتحانی شفافیت پر سمجھوتہ کرنے والے مراکز …

Read More »

حکومتِ پاکستان اور گوگل نے’اے آئی سیکھو 2026‘ کا آغاز کردیا

حکومتِ پاکستان اور Google کے باہمی تعاون سے ”اے آئی سیکھو 2026“ پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو جدید مصنوعی ذہانت کی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔ اس پروگرام کے تحت نوجوانوں کو ”وائب کوڈنگ“ کے ذریعے اے آئی ٹیکنالوجی سکھائی جائے گی، تاکہ پاکستان کے ڈیجیٹل معیشت کی جانب سفر کو تیز …

Read More »

میٹرک بورڈ سالانہ امتحانات؛ فرنیچر کی عدم دستیابی،بجلی کی بندش، طلبہ موبائل سے نقل کرتے رہے

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا تیسرا روز بھی انتظامی بے ضابطگیوں کی نذر رہا۔ متعدد امتحانی مراکز میں طلبہ کی جانب سے موبائل فون کے ذریعے نقل کرنے کی اطلاعات موصول ہوئیں، جبکہ بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی نے صورتحال کو مزید ابتر بنا دیا۔ بعض مقامات پر فرنیچر کی …

Read More »

امتحانی مرکز پر طالبات سےبرقعہ یا عبایہ نہ اتروایا جائے: چیئرمین کراچی میٹرک بورڈ

چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی غلام حسین نے نویں اور دسویں کے امتحانات میں امتحانی مراکز کے لیے ہدایت جاری کر دی۔ چیئرمین میٹرک بورڈ نے کہا ہے کہ کسی بھی امتحانی مرکز پر طالبات کے برقعے اور عبایہ کو نہیں اتروایا جائے، طالبات کے امتحانی مراکز سے نقل کی کوئی شکایت موصول نہیں ہو رہی۔ انہوں نے کہا کہ کسی …

Read More »

بھارت: میڈیکل کی طالبہ کو پروپوز کرنے پر اسسٹنٹ پروفیسر کی پٹائی لگ گئی

بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر تمکور کے میڈیکل کالج میں طالبہ کو پروپوز کرنے پر اسسٹنٹ پروفیسر کی پٹائی لگ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سری سدھارتھرا میڈیکل کالج (ایس ایس ایم سی) میں ایک اسسٹنٹ پروفیسر کی جانب سے کلاس میں طالبہ کو پروپوز کرنے پر شدید ہنگامہ کھڑا ہو گیا، جس کے بعد طلبہ نے پروفیسر کو تشدد …

Read More »

حکومت پنجاب کا تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے میں تعملیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کے حوالے سے ابہام دور کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ یکم اپریل کو تعلیمی ادارے کھیلیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے، مزید چھٹیاں …

Read More »

سونا چاندی اور نقدی کی زکوٰۃ کے بعض احکام

سوال:1. کیا سونے کے زیورات میں موجود کھوٹ (impurity) اور پالش زکوٰۃ کے حساب میں کل وزن میں شامل کی جائے گی یا نہیں؟ زکوٰۃ سونے کی خریداری کی قیمت (purchase value) پر واجب ہے یا فروخت/بازار کی قیمت (selling or resale value) پر؟ جیسا کہ دوبارہ فروخت کی قیمت میں اصل یا خریداری کی قیمت کا 1/4 کٹوتی کر …

Read More »

کیا اعتکاف کے دوران ضرورت کے تحت باہر نکلا جاسکتا ہے؟

سوال: مسنون اعتکاف کے دوران طبعی یا شرعی حاجت کے بغیر باہر نکلنے سے بھی اعتکاف فاسد ہونے کا حکم بتایا جاتا ہے، اس حکم کی سنت سے کیا اصل اور دلیل ہے؟ جواب: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ ﷺ جب اعتکاف کرتے تھے تو آپ ﷺ مسجد میں رہتے ہوئے اپنا سر …

Read More »

کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں جدید لائبریری کا افتتاح

کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی میں جدید سہولیات سے آراستہ نئی لائبریری کا افتتاح کردیا گیا۔ جامعہ کے وائس چانسلر اور سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی چارٹر انسپیکشن اینڈ ایویلیوایشن کمیٹی (سی آئی ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر سروش لودھی نے مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں جامعہ کے ڈینز، شعبہ جات کے سربراہان، اساتذہ اور طلبہ و طالبات …

Read More »

سندھ بھر میں نئے تعینات اساتذہ عید پر بھی تنخواہوں سے محروم

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں نئے تعینات اساتذہ عید پر بھی تنخواہوں سے محروم رہیں گے۔ کراچی میں نئے تعینات اساتذہ کی تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق اکاونٹنٹ جنرل نے اہم ہدایت جاری کر دی ہیں ہدایات کے مطابق ایس ایس ٹی گریڈ 16 اور سبجیکٹ اسپیشلسٹ گریڈ 17 کی تنخواہوں کے اجرا پر پابندی عائد ہے۔ اکاؤنٹنٹ جنرل …

Read More »