کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھرکے نجی اسکولوں کیلئے فائر سیفٹی سے متعلق ہدایات نامہ جاری کر دیا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے نجی تعلیمی اداروں میں فائر سیفٹی سے متعلق فوری عملدرآمد کا حکم دیتے ہوئے فائر الارم، اسموک ڈیٹیکٹر اور فائر ایکسٹنگوئشر کی تنصیب کو لازمی قرار دیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسکولوں میں ہنگامی راستے اور …
Read More »تعلیم
سندھ: محکمہ تعلیم کے 9 بجے اسکول کھولنے کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے
سندھ میں بیکن ہاؤس اسکولنگ سسٹم اور دیگر کچھ اسکولوں نے سردیوں میں محکمہ تعلیم کے 9 بجے اسکول کھولنے کے احکامات ہوا میں اڑا دیے ہیں۔ شدید سردی میں طلباء کو صبح 8 بجے سے قبل زبردستی اسکول بلایا جا رہا ہے جبکہ تاخیر سے پہچنے والے طلبہ کو اسکول میں داخل نہیں ہونے دیا جاتا ہے جس کی …
Read More »شدید سردی!تعلیمی ادارے 2دن بند رکھنے کا اعلان
مظفر آباد : آزاد کشمیر و شمالی علاقوں میں شدید سردی اور برفباری کے بعد 2 دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں شدید برفباری کے باعث انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کو 2 دن بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ سکول پیر 26 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے، چھٹیوں کے باعث طلبہ …
Read More »اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ اسکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: پرائیویٹ ایجوکیشنل ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے وفاقی دارالحکومت میں غیر رجسٹرڈ نجی تعلیمی اداروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ پیرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن یا تجدید رجسٹریشن کا عمل 15 یوم میں مکمل کریں۔ مقررہ …
Read More »کراچی کے 13 سالہ بچے کی چیٹ جی پی ٹی سے مدد لے کر او لیول میں اے گریڈ سے تاریخی کامیابی
چیٹ جی پی ٹی اور عصر حاضر کی جدت کے بعد کراچی کے 13 سالہ طالب علم نے کم عمری میں او لیول امتحانات میں امتیازی نمبروں سے تاریخی کامیابی حاصل کر کے سب کو حیران کردیا۔ سید محمد عبیر نے صرف 13 سال کی عمر میں کیمبرج کے امتحانات میں امتیازی نمبرز سے کامیابی حاصل کر کے پہلے کم …
Read More »سرد موسم کی شدت؛ تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں
سرد موسم کی شدت کے باعث صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق کے مطابق طلبہ کی صحت کی بہتری کے لیے صوبائی وزیر تعلیم نے فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …
Read More »“چائنہ پورٹ سے ملنے والی شہناز کی لاش کے معاملے میں اہم پیش رفت”
کراچی (پبلک پوسٹ )پولیس نے قتل میں ملوث مرکزی ملزم احتشام کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا کے مطابق ملزم کے قبضے سے مقتولہ کا موبائل فون بھی برآمد ہوا ہے۔ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے شہناز کو پیسوں کے تنازع پر قتل کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے جرم چھپانے …
Read More »17 سال بعد کرن کی اپنے والد سے ملاقات،سیف سٹی پنجاب اور ایدھی فاؤنڈیشن کی کوششیں رنگ لے آئیں
اسلام آباد ( پبلک پوسٹ)اسلام آباد سے 17 سال قبل لاپتہ ہونے والی کرن آخرکار اپنے والد سے مل گئی۔ ایدھی سینٹر حکام کے مطابق 27 سالہ کرن کو باقاعدہ تصدیق کے بعد اس کے والد کے حوالے کر دیا گیا۔ کرن کی شناخت سیف سٹی پنجاب کے تعاون اور جدید تکنیکی معاونت سے ممکن ہوئی۔ کرن نے بتایا کہ …
Read More »مہنگی کتابیں اور یونیفارم بیچنے پر 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کوشوکاز نوٹس جاری
مہنگی کتابیں اور یونیفارم بیچنے پر مسابقتی کمیشن نے 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ طلبہ کو مہنگی لوگو والی نوٹ بُکس اور یونیفارمز خریدنے پر مجبور کیا جاتا ہے، لوگو والی کاپیاں مارکیٹ سے 280 فیصد تک مہنگی پائی گئی ہیں، والدین سستے متبادل بازار سے …
Read More »مجھے اردو یونیورسٹی کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر عہدے سے ہٹایاگیا:جمیل احمد خان
کراچی (پبلک پوسٹ )وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینیٹ کے ڈپٹی چیئر جمیل احمد خان کا عہدے سے برطرفی کے بعد ردعمل سامنے آگیا۔ سینیٹ کے سابق ڈپٹی چیئر جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ مجھے اردو یونیورسٹی کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی پاداش میں عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت تعلیم مجھ سے خوش …
Read More »
THE PUBLIC POST