کراچی:کیماڑی پولیس نے رشتے سے انکار پر لڑکی کو اغواء کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد احمد شیخ کے مطابق ملزم اصغر علی ولد احمد نواز کو تکنیکی بنیاد پر ہوٹل آئی سافٹ ویئر کے ذریعے دادو ناؤ گوٹھ سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی نے بتایا کہ ملزم نے رشتہ نہ دینے …
Read More »جرائم
گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعدبیوی کے ہاتھوں شوہر قتل
گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعد بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کا مقدمہ سامنے آ گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں شوہر کو گولی مار کر قتل کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ لاریب نے 2 روز قبل گھریلو چپقلش کے باعث 12 بور رائفل سے …
Read More »کراچی؛ سائٹ ایریا میں ڈاکو سے مبینہ پولیس مقابلہ، ایک اہلکار شہید، ڈاکو ہلاک
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا باوانی چالی میں پولیس مقابلے کے دوران شدید زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دورانِ علاج شہید جبکہ ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار کو عباسی شہید اسپتال سے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے آغا خان اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ …
Read More »کراچی؛ بھتہ نہ دینے پر ملزمان کی فیکٹری نذرآتش کرنے کی دھمکی
کراچی:کورنگی کے علاقے میں بھتہ نہ دینے کی صورت پر کمپنی سے نکالے جانے والے ملازم نے فیکٹری نذرآتش کرنے کی دھمکی دے دی۔ فیکٹری سے بھتہ طلب کرنے پر پولیس نے انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ عوامی کالونی پولیس نے فیکٹری کے سیکیورٹی انچارج محمد اصغر کی مدعیت میں نامزد ملزمان کے خلاف …
Read More »شادمان ٹاؤن میں پولیس افسر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا
کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، ملزم پولیس افسر ہے جو واقعے کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خاتون گھر سے باہر نکلی تو ملزم تبسم شیخ بھی وہاں پہنچا، تلخ کلامی کے بعد اس نے فائرنگ کردی، جس سے خاتون زخمی ہوگئی، جو اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئی۔ …
Read More »منگھو پیر میں واٹر ٹینکر کی لاپرواہی،7 سالہ عارف جاں بحق، والد کا انصاف کا مطالبہ
کراچی کے علاقے منگھو پیر میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 7 سالہ معصوم بچہ عارف جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق بچے کے والد کے مطابق عارف کی والدہ تین سال قبل انتقال کرچکی تھیں اور وہ دو بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔ والد نے بتایا کہ واٹر ٹینکر گلی میں پانی فراہم کرنے کے بعد واپس جا رہا …
Read More »کراچی؛ ڈکیتی کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث 5 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار، ملزمان کے اہم انکشافات
کراچی:پاک کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور لوٹ مار کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث 5 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، نقدی، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی پاک کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹنے والے انتہائی خطرناک ڈکیت …
Read More »نئے سال کے آغاز پر کراچی میں ہوائی فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 28 افراد زخمی
کراچی کے مختلف علاقوں میں نئے سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی ہوائی فائرنگ کے واقعات میں کم از کم 28 افراد زخمی ہو گئے۔ اسپتال اور ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں چھ خواتین اور دو کم سن بچیاں بھی شامل ہیں، جنہیں جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، سول اسپتال کراچی اور عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد،وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع
شہر قائد کے مختلف علاقوں سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہونے کے واقعات نے تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جناح اسپتال کے قریب ایک پارک سے ایک شخص کی لاش ملی، جسے فوری طور پر ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 …
Read More »سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کا مقدمہ درج،2 وکلا سمیت 15 سے زائد افراد نامزد
کراچی: سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ کے ساتھ پیش آنے والے تشدد کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت میں پیشی کے دوران رجب بٹ پر تشدد کیا گیا، مارپیٹ کے دوران زبردستی ان کا بیگ چھین لیا گیا جو بعد میں اس وقت واپس کیا گیا …
Read More »
THE PUBLIC POST