لندن: ایران پر امریکی حملوں اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ سرمایہ کاروں کو خدشہ ہے کہ خطے میں جاری تنازع عالمی تیل کی سپلائی کو متاثر کر سکتا ہے، جس کے باعث قیمتوں پر دباؤ برقرار ہے۔ تازہ تجارتی اعداد و شمار کے مطابق …
Read More »خصوصی رپورٹس
پاکستان اور عمان کا تجارت،سرمایہ کاری و اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اور اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آسیان ریجنل فورم (ARF 2026) کے موقع پر منیلا میں سلطنت عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، …
Read More »لاہور میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل
لاہور میں رات گئے شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث متعدد رہائشی علاقوں اور اہم شاہراہوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا جبکہ نشیبی علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہونے، ٹریفک جام اور سیوریج نظام مفلوج ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ شہر میں …
Read More »حکومتی یقین دہانی پر پیٹرول پمپ مالکان کا ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان
پیٹرول پمپ مالکان کی ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے مطالبات حل کرنے کی یقین دہانیوں پر ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم اور پمپ مالکان ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں یومیہ قیمتوں کے تعین کے نئے نظام اور مارجنز سمیت دیگر مطالبات پر گفتگو ہوئی جس میں حکومت نے …
Read More »بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی طویل مدتی انسٹرومنٹس کریڈٹ ریٹنگ بڑھا دی
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز (ایس اینڈ پی) گلوبل نے پاکستان کی طویل مدتی انسٹرومنٹس کریڈٹ ریٹنگ منفی بی سے بڑھا کر بی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس بہتری کے ساتھ پاکستان تقریباً آٹھ برس بعد دوبارہ بی کیٹیگری میں شامل ہو گیا ہے اس سے قبل پاکستان 31 اکتوبر 2016 سے 3 فروری 2019 …
Read More »بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار، 10 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ 2 خاتون خودکش حملہ آور گرفتار کرلی گئیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بلا تعطل جاری …
Read More »رائیونڈ کا ایک شہری اب آزاد کشمیر کا وزیراعظم بننا چاہتا ہے، بلاول بھٹوزرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ رائیونڈ کا ایک شہری اب آزاد کشمیر کا وزیراعظم بننا چاہتا ہے اور ان کی خواہش ہے کہ وزیراعظم پاکستان ہی آزاد کشمیر کا وزیراعظم منتخب کرے۔ آزاد کشمیر کے علاقے میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے ایک بار پھر حق حکمرانی، مالکیت اور حق …
Read More »آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا آج سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان
کراچی: آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات منظور نہ ہونے پر ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے آج رات 12 بجے سے ملک بھر کے تمام پٹرول پمپ بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق وفاقی وزیرِ پٹرولیم کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کسی مثبت نتیجے پر نہیں پہنچ سکے، مارجنز میں …
Read More »امریکا ایران جنگ کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل 92 ڈالر فی بیرل سے بھی اوپر پہنچ گیا
لندن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں برینٹ خام تیل کی قیمت 92 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بدھ کے روز برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت میں ایک ڈالر یا 1.1 …
Read More »کراچی، ڈیفنس میں تیز رفتار ڈالا پھول بیچنے والوں پر چڑھ دوڑا، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی
کراچی: شہر قائد میں ڈیفنس فیز 6 کے خیابانِ بخاری سگنل پر پیش آنے والے ایک دل دہلا دینے والے ٹریفک حادثے نے ایک غریب خاندان سے اس کا سہارا چھین لیا۔فٹ پاتھ پر دن بھر پھول بیچنے کے بعد آرام کرنے والے باپ اور اس کے معصوم بچوں پر تیز رفتار ڈالا چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں 40 …
Read More »
THE PUBLIC POST