وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا دی۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا …
Read More »خصوصی رپورٹس
امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا
امریکا میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر پاکستانی نژاد امریکی شہری کی گرفتاری پر پاکستان کے دفتر خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے امریکا میں افغان شہری کی گرفتاری پر بیان جاری کیا ہے۔ ترجمان طاہر اندرابی کے مطابق امریکا میں پکڑا گیا لقمان خان پاکستانی شہری …
Read More »جن لوگوں کا سیاست میں کام نہیں، وہ پھر بھی مداخلت کررہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
پشاور(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جن لوگوں کا سیاست میں کام نہیں ہے، وہ پھر بھی مداخلت کررہے ہیں۔ پولیس فورس اور سول افسران کے مشترکہ دربار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات غیر معمولی ہیں، خیبر پختونخوا چار دہائیوں سے دہشت گردی …
Read More »کراچی؛ گٹر میں گر کر بچے کے جاں بحق ہونے پر کے ایم سی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی
کراچی(پبلک پوسٹ)گلشن اقبال کے علاقے میں گٹر میں گر کر بچے کے جاں بحق ہونے پر کے ایم سی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی۔ نیپا چورنگی کے قریب نجی اسٹور کے سامنے بچے کے گٹر کے میں گرنے کے واقعے پر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے تحقیقاتی رپورٹ سیکرٹری محکمہ بلدیات کو ارسال کردی۔ سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز عمران راجپوت …
Read More »افغان حکومت نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور دنیا کےلیے خطرہ بن چکی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ امریکی افواج کے انخلا کے دوران 7.2 بلین ڈالرز کا امریکی فوجی ساز و سامان افغانستان چھوڑ گئی ہیں، افغان رجیم نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور دنیا کیلئے ایک خطرہ بن چکا ہے- 25 نومبر کو ڈی جی …
Read More »جعلی دستاویزات پر سفر کسی صورت قبول نہیں،ایجنٹ مافیا سے رعایت نہیں ہوگی:وزیرِ داخلہ محسن نقوی
اسلام آباد ( پبلک پوسٹ)وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ کرتے ہوئے ڈیپارچر لاؤنج میں ایف آئی اے امیگریشن کا معائنہ کیا اور امیگریشن کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے ایئرپورٹ پر کام کرنے والے تمام اداروں کو ہدایت کی کہ مسافروں کو سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں …
Read More »بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرأت میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی رہنمائی حاصل رہی،عزت قرآن کے صدقے ملی: وفاقی وزیر سردار یوسف
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرأت میں فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی خصوصی رہنمائی شامل رہی۔ دنیا بھر سے آئے قراء کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اللّٰہ نے جو مقام اور عزت عطا کی ہے، …
Read More »کراچی میں ہی کیوں؟دیگر شہروں میں بھی ای چالان سسٹم نافذ کیا جائے،اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کا مطالبہ
کراچی (پبلک پوسٹ )سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ اگر کراچی میں کیمرے نصب کیے جا سکتے ہیں تو صوبے کے دیگر شہروں میں کیوں نہیں؟ انہوں نے ای چالان کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ چالان کی مد میں جرمانوں میں واضح کمی کی ضرورت ہے …
Read More »عوام کے لیے خوشی کی خبر؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)عوام کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 35 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 75 پیسے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں …
Read More »وادی تیراہ میں خوارج دہشتگردوں کی بڑھتی سرگرمیاں پشاور کے لیے بڑا خطرہ بن گئیں
وادی تیراہ میں خوارج کی بڑھتی دہشت گردانہ سرگرمیوں نے پشاور کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ فتنۃ الخوارج نے ایک بار پھر وادی تیراہ کے نیٹ ورکس کے ذریعے پشاور پر دہشت گردانہ حملے شروع کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تیراہ اور پشاور کا درمیانی فاصلہ تقریباً 70 کلومیٹر اور سفر کا وقت صرف 2 گھنٹے ہے۔ …
Read More »
THE PUBLIC POST