لکی مروت سےشروع ہونے والےپی ٹی آئی لانگ مارچ کےشرکا نےرات کرک میں پڑاؤکیا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی آج لانگ مارچ کے شرکا کے ہمراہ کرک سے کوہاٹ روانہ ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کوہاٹ پہنچنےپرکارکنان سےخطاب کریں گے،جبکہ رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی وزیراعلیٰ کا استقبال کریں گے،کوہاٹ میں قیام کے بعد لانگ مارچ پشاور کی جانب روانہ ہوگا۔ پی …
Read More »خصوصی رپورٹس
ڈی آئی خان؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت فتنۃ الخوارج کے خلاف فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی …
Read More »کراچی؛ ہوٹل میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
کراچی: سپرہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب ہوٹل میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے نیو سبزی منڈی مرجان ہوٹل میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا، جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل …
Read More »کراچی، پولیس کا شاہ لطیف ٹاؤن میں چھاپہ،فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک
کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے شاہ لطیف ٹاؤن میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی انتہائی مطلوب بھتاخور صمد کاٹھیاواڑی کے اہم کارندے کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ شہید ملت روڈ پر پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ 3 ملزمان …
Read More »کراچی، سائیٹ ایریا کی فیکٹری میں خوفناک آگ پر قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری
کراچی: شہر قائد میں سائیٹ ایریا حبیب چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی تیسرے درجے کی آگ پر قابو پالیا گیا ریسکیو 1122 کے مطابق فیکٹری میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ رات تقریباً 11 بج کر 20 منٹ پر لگی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بروقت روانہ کردی گئیں۔ چیف …
Read More »بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے 2 اکتوبر کو انٹرنیشنل بارڈر پر بدیان سیکٹر میں دو پاکستانی شہریوں کو قتل کیا، بی ایس ایف اہلکاروں نے نہتے شہریوں کے خلاف بلااشتعال ہلاکت انگیز …
Read More »خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کردیے، پاک فوج کی کامیاب کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔ ہلاک دہشت گردوں سے بڑی …
Read More »حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع
اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج دوپہر تین بجے شروع ہوگا جس میں حتمی فیصلوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے واضح کردیا کہ احتجاج اور انتشار سے رعایتیں نہیں ملیں گی، اگر کوئی رعایت چاہئے تو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن کی …
Read More »پاکستانی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائیر‘ آسکرز 2027ء کیلئے منتخب
پاکستان کی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے فلم ساز محمد علی نقوی کی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وایئر‘ کو آسکرز 2027 کے لیے منتخب کر لیا۔ یہ اعلان پاکستان اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کی ڈپٹی چیئرپرسن ثناء زہرا جعفری نے گزشتہ روز کینیڈا میں منعقدہ موزیک انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (MISAFF) میں فلم کے پریمیئر کے موقع پر کیا۔ ان کے مطابق …
Read More »کراچی:اوورسیز ایمپلائمنٹ کے نام پرفراڈ میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے اوورسیز ایمپلائمنٹ کے نام پر فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم رئیس احمد علوی ولد اعجاز احمد نے شہری کو متحدہ عرب امارات میں ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر 7 لاکھ 60 ہزار روپے ہتھیا لیے۔ ایف آئی اے کا …
Read More »
THE PUBLIC POST