وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ رمضان میں مہنگائی برداشت نہیں کریں گے، ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔ مراد علی شاہ نے سخت پرائس کنٹرول کا حکم دیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنرز کو فیلڈ …
Read More »خصوصی رپورٹس
کوہاٹ: دہشتگرد حملہ، ڈی ایس پی اور 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید
کوہاٹ کے نواحی علاقے شکر درہ روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ہو گئے۔ ڈی پی او کے مطابق دہشت گرد حملے میں ڈی ایس پی اسد محمود سمیت 6 اہلکار شہید ہوئے ہیں جبکہ حملے کی زد میں آ کر 1 …
Read More »بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے بعد اطلاع دی گئی، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پمز میں بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے بعد انھیں اطلاع دی گئی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بتایا گیا ہے کہ بانی کی آنکھ کا فالو اپ پروسیجر کیا گیا ہے، بتایا گیا کہ بانی کو اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ میڈیا …
Read More »شیخ رشید کی عمرے پر جانے کی درخواست مسترد، نام دوبارہ ای سی ایل میں شامل
راولپنڈی:انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی، جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی عمرے پر جانے کی درخواست مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ سنایا۔ پراسیکیوٹر نے عدالت میں بیان دیا گیا کہ شیخ رشید احمد کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا …
Read More »چیئرمین FBR کی منظوری سے پاکستان کسٹمز سروس کے 28افسران کے تقرر و تبادلے
اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان کسٹمز سروس کے بی ایس 17سے بی ایس 20تک کے مجموعی طور پر 28 افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن نمبر 0338-C-I/2026 جاری کر دیا ہے، جس کے تحت یہ تقرریاں فوری طور پر اور آئندہ احکامات تک نافذ العمل ہوں …
Read More »کرک میں ایف سی قلعے پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ، تین اہلکار شہید
کرک میں دہشت گردوں کے ایف سی کے قلعے پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے، اسپتال منتقلی کے ایمبولینسز پر حملہ ہوا جس میں تین اہلکار شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع کرک کے علاقے بہادر خیل میں، تھانہ خرم محمد زئی کی حدود میں واقع درگہ شہیدان کے قریب فرنٹیئر کور (ایف سی) کے قلعے …
Read More »اربوں روپے کا ضبط شدہ سونااور چاندی اسٹیٹ بنک میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف
اسلام آباد/پاکستان کسٹم کی مختلف کلکٹریٹس میں اربوں روپے مالیت کا ضبط شدہ سونااور چاندی سٹیٹ بنک آف پاکستان میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے،ذرائع کے مطابق ایف بی آر کسٹم کی تمام انفورسمنٹ بشمول ائر پورٹ کلکٹریٹس کوضبط شدہ سونا اور چاندی کے ڈیٹا کی معلومات جمع کرانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ، …
Read More »عمران خان کو پمز اسپتال میں آنکھ کے آپریشن کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
اسلام آباد:عمران خان کو فالو اپ طبی معائنے کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا جہاں ان کی آنکھ کے علاج کا اہم مرحلہ مکمل کر لیا گیا۔ پریس ریلیز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید عمران احمد خان نیازی کو 24 فروری 2026 کو آنکھ کے علاج کے سلسلے میں اینٹی VEGF انٹرا وٹریل انجیکشن …
Read More »افغان طالبان کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بےنقاب، پاکستانی کارروائیسےمتاثرعلاقوں تک میڈیا رسائی روک دی
افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بے نقاب ہوگئی جب کہ پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی۔ پاکستان نے مصدقہ اور قابلِ اعتماد انٹیلی جنس اطلاعات پر افغانستان میں دہشتگردوں کے مرکزی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ تباہ شدہ ٹھکانوں پر میڈیا کی پابندی سے افغان طالبان رجیم کی منافقانہ روش اور دہشتگردوں کی …
Read More »پشین: سیکیورٹی فورسز نے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 5 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا اور 5 دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد پولیس لائن اور کیڈٹ کالج پر حملے …
Read More »
THE PUBLIC POST