خصوصی رپورٹس

پاکستان سے اچھی خبریں آنا شروع ہوگئیں،مزید سننے کو ملیں گی، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا جاپان میں پاکستانیوں کو بھارت سے جنگ جیتنے کی مبارکباد قبول ہو، انکا کہنا تھا کہ پاکستان سے اچھی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں، مزید اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔ ٹوکیو میں پاکستانی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ معیشت کی بہتری میں اوورسیز پاکستانیوں کا بڑا حصہ ہے، …

Read More »

مصیبت زدہ پاکستانی بہن بھائیوں کی مدد ہماری قومی ذمہ داری ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ مصیبت زدہ پاکستانی بہن بھائیوں کی مدد ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں کوئی وفاقی، کوئی صوبائی حکومت نہیں ہے، ہمیں متاثرہ لوگوں کی مدد اور بحالی یقینی بنانی ہے، یہ سیاست کا نہیں، خدمت کا اور لوگوں کے دکھوں پر مرہم رکھنے کا …

Read More »

خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

اسلام آباداسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیرِاعظم نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں حالیہ تباہ کن بارشوں و سیلاب کے متاثرین کی مدد و بحالی پر جائزہ اجلاس آج اسلام آباد …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی؛  نجی شعبے کو ساتھ دینا ہوگا، حکومت تنہا کچھ نہیں کر سکتی، وزیر خزانہ

کراچی(پبلک پوسٹ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی بقا کی جنگ ہے، نجی شعبے کو ساتھ دینا، حکومت تنہا کچھ نہیں کر سکتی۔ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں دو خطرات، بڑھتی آبادی اور دوسرا موسمیاتی تبدیلی کا سامنا کررہے ہیں ۔ ورلڈ بینک کے …

Read More »

یومِ آزادی پر بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے یومِ آزادی کے موقع پر بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایک مبینہ خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ گرفتار شخص شہریوں کو جشنِ آزادی کے دوران نشانہ بنانے …

Read More »

تاجروں کے نئے صوبے کے مطالبے پر  وزیر خزانہ نے کیا ردعمل دیا؟

کراچی(پبلک پوسٹ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کی ورکشاپ سے خطاب کیا اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کی۔ وزیر خزانہ نے اپنے تقریب کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں ایک بڑھتی آبادی اور دوسرا ماحولیاتی تبدیلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے …

Read More »

پاکستان کا آئندہ برس دو شہریوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے مںصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے سال پاکستانی خلابازوں کو خلا میں بھیجنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو اور چین کی مینڈ خلائی ایجنسی نے انسانی خلائی پرواز کے پروگرام کے تحت تعاون پر معاہدہ کیا ہے۔ دو پاکستانی امیدواروں کو چین کے ایسٹرانٹ سینٹر میں تربیت دی …

Read More »

بارشوں کا نیا سلسلہ؛ دریاؤں کی سطح بلند، محکمہ موسمیات نے سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا

ملک بھر میں مون سون کی شدت بڑھنے لگی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے کراچی، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے کئی شہروں میں شدید بارشوں کا امکان ہے جب کہ دریاؤں کی سطح بلند ہونے سے سیلابی صورت حال پیدا ہو چکی ہے۔ گزشتہ شب شہر قائد کے مختلف حصوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوئی …

Read More »

صوابی: کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی، متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے، ہلاکتوں کی اطلاع

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے شہر صوابی میں کلاؤڈبرسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی جب کہ متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے اور کئی افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان نے کہا ہے کہ دالوڑی گاؤں میں کلاؤڈ برسٹ سے 12 گھر ڈوب گئے جس کے نتیجے میں 15 …

Read More »

کراچی سمیت سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کینسر کے علاج کی سہولت نہ ہونے کے برابر

کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی سمیت سندھ کے کسی بھی سرکاری اسپتال میں بریسٹ کینسر سمیت دیگر اقسام کے کینسر کے علاج کے لیے کوئی سہولت نا ہونے کے برابر ہے، کینسر کے مریضوں کو علاج کے لیے کسی بھی سرکاری سطح پر ون ونڈو کی سہولتیں بھی ناپید ہیں۔ بریسٹ کینسر کی ابتدائی تشخیص کے لیے کسی بھی سرکاری اسپتال میں …

Read More »