گزشتہ ماہ 25 جون سے اب تک پنجاب بھر میں شدید بارشوں کے نیتجے میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ریسکیو کے ترجمان کے مطابق 25 جون سے اب تک پنجاب بھر میں 109 افراد جاں بحق جبکہ 438 زخمی ہوئے۔ حالیہ بارشوں سے سب سے زیادہ 24 اموات لاہور میں ہوئیں، فیصل آباد 15، شیخوپورہ …
Read More »خصوصی رپورٹس
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کاپی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں سیلابی صورتحال اور ریسکیو آپریشنز سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعلیٰ کو حفاظتی انتظامات اور آلات سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ابتدائی وارننگ سسٹم کا مشاہدہ بھی کیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا …
Read More »کلاؤڈ برسٹ سے غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے،آئندہ بھی کلاؤڈ برسٹ کا اندیشہ ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کلاؤڈ برسٹ سے غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے، آئندہ بھی کلاوڈ برسٹ کا اندیشہ ہے، ہمیں ابھی سے تیاری کرنی چاہیے، کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کا دورہ کیا، وزیر اعظم کو ملک میں جاری مون …
Read More »چھوٹے کسانوں کیلیے آسان قرض اور جدید زرعی سہولیات کی فراہمی ترجیح بنائی جائے، وزیراعظم
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چھوٹے کسانوں کے لیے آسان قرض اور جدید زرعی سہولیات کی فراہمی ترجیح بنائی جائے۔ ملکی زرعی ترقی کے لیے منصوبہ بندی اور ایگری فنانسنگ پر جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزیراعظم نے ہدایت کی ک ہدرمیانے اور چھوٹے پیمانے کی زرعی سرگرمیوں کے لیے آسان …
Read More »صہیونی ریاست اپنے دفاع کے قابل ہوتی توامریکا اس کے دفاع میں آتا ہی کیوں: خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیات اللّٰہ علی خامنہ ای نے کہا کہ ایران میں سیاسی و فکری اختلاف کے باوجود لوگ اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے خلاف متحد رہے اور اسرائیلی ریاست اگر اپنا دفاع کرسکتی تو امریکا اس جنگ میں آتا ہی کیوں؟ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای قومی یکجہتی کے …
Read More »پنجاب میں بارشوں سے 33 افراد جاں بحق اور 170 سے زائد زخمی؛ کئی شہروں میں ایمرجنسی نافذ
پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ طوفانی بارشوں میں 33 افراد کے جاں بحق ہونے اور 170 سے زائد شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد پنجاب کے مخلتف علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی، چکوال اور گرد و نواح میں شدید طوفانی بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ہے، ڈائریکٹر جنرل پنجاب واسا، طیب فرید …
Read More »اسلام آباد، راولپنڈی میں مسلسل بارش، خطرے کےسائرن بج گئے، فوج طلب کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلادھار بارش نے جل تھل کردیا۔ اب تک اسلام آباد میں 186 جبکہ راولپنڈی میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہوچکی ہے۔ نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے سائرن بجا دیے گئے ہیں۔ ایمرجنسی کی صورت میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا …
Read More »لیاری میں ایک اور بڑاحادثہ؛ رہائشی عمارت کی دو منزلوںکی چھتیں گرنے سے 2بہنیں جاں بحق 3 خواتین زخمی
کراچی(پبلک پوسٹ)لیاری کھڈا مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی چھٹی اور پانچویں منزل کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق اور تین زخمی ہوگئیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے اور پولیس فوراً پہنچ گئے اور جائے وقوع سے لوگوں کو ہٹاکر امدادی کام شروع کردیا۔ امدادی ادارے ایدھی کے مطابق رہائشی عمارت کی چھٹی منزل پانچویں اور پانچویں …
Read More »قلات میں مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
بلوچستان کے علاقے قلات میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ قلات میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے مسافر کوچ پر اندھادھند فائرنگ کی ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مسافر کوچ میں سوار تین افراد …
Read More »عمران خان اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا، خواجہ آصف
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی کابینہ کے وزیر غلام سرور نے پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا، انہوں نے ریاست کے خلاف جرم کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاریخ کا ایک بڑا سنگ میل …
Read More »
THE PUBLIC POST