سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسافروں کے لیے سفر کو آسان بنانے کے لیے نیا ڈیجیٹل ’پیکیج ویزا‘ سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔ سعودی ٹورازم اتھارٹی کے مطابق اس نئے اقدام کے تحت سیاح ایک ہی پلیٹ فارم کے ذریعے ویزا درخواست، فلائٹ، ہوٹل اور دیگر سفری سہولیات ایک ساتھ بک کر سکیں گے۔ اس طرح مسافروں …
Read More »دنیا
بھارت میں فلم ’ستلج‘ پر پابندی کے باوجود عوامی نمائش کا اعلان
دلجیت دوسانجھ کی فلم ’ستلج‘ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے ہٹائے جانے کے بعد دہلی سکھ گوردوارہ مینجمنٹ کمیٹی نے اس کی عوامی سطح پر نمائش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کمیٹی کا مؤقف ہے کہ جسونت سنگھ کھالڑا کی زندگی پر مبنی اس فلم کو عوام تک پہنچنے سے روکنا تاریخ کے ایک اہم باب کو دبانے …
Read More »میکسیکو اور انگلینڈ کے میچ نے امریکا میں ویورشپ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں میکسیکو اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا راؤنڈ آف 16 کا سنسنی خیز مقابلہ امریکا کی ٹی وی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا فٹبال میچ بن گیا۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق اس میچ کو امریکا میں مجموعی طور پر 4 کروڑ 48 لاکھ افراد نے دیکھا، جس کے ساتھ اس …
Read More »پہلے ہی پتہ تھا معاہدہ نہیں ہوگا،ایران جنگ میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں، اسرائیل
اسرائیل میں ایک فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج ہائی الرٹ پر ہے اور حکومت کی جانب سے احکامات موصول ہوتے ہی ایران کے خلاف امریکی فوج کے شانہ بشانہ جنگ میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجی ترجمان نے کہا کہ جنگ بندی کے پہلے دن سے ہی تیاریاں ہو رہی …
Read More »آیت اللہ خامنہ ای کی آج تدفین: میت عراق سے واپس ایران روانہ
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی میت عراق کے شہر نجف سے ایران کے شہر مشہد روانہ کردی گئی ہے، جہاں آج انہیں سپرد خاک کیا جائے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے مہر نیوز کے مطابق تابوت کی منتقلی آخری رسومات کے سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے، جو گزشتہ چھ روز سے ایران اور عراق …
Read More »امریکی حملوں میں 14 افراد جاں بحق اور 78 زخمی ہوئے، ایرانی وزارت صحت
تہران: ایرانی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سے جاری امریکی حملوں میں اب تک 14 افراد جاں بحق جبکہ 78 زخمی ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی وزارت صحت نے کہا ہے کہ امریکی حملوں سے اب تک ملک کے پانچ صوبے متاثر ہوئے ہیں۔ جہاں امدادی اور طبی ٹیمیں متاثرہ علاقوں …
Read More »اسلامی جمہوریہ جاپان، ٹرمپ کی زبان پھسل گئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے زبان پھسل گئی اور غلطی سے ایران کو ’اسلامک ریپبلک آف جاپان‘ کہہ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے یہ تبصرہ ترکیہ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران سامنے آیا جہاں ٹرمپ ایران کیخلاف حالیہ فوجی حملوں پر بات کررہے …
Read More »آؤ! ہم تمہارا انتظار کررہے ہیں، ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایران کا امریکا کو چیلنج
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایرانی تیل برآمد کرنے والے اہم مرکز خارگ جزیرے پر حملے کی دھمکی پر ایران نے کہا ہے کہ تم آؤ، ہم تمہارا انتظار کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے ایران پر حملوں کے جواب میں ایران نے بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا جبکہ اور یہ اعلان کیا ہے …
Read More »امریکا نے آج پھر ایران پر حملے شروع کردیے
ایران کے مختلف ساحلی علاقوں پر آج پھر امریکا نے حملے کیے ہیں، امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ آج اضافی حملے کیے گئے ہیں۔ ایران میں دھماکے آبنائے ہرمز کے قریب بندر عباس، سرک، کونارک اور چاہ بہار میں سنے گئے ہیں۔ آج کیے گئے تازہ حملوں کے بارے میں امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ان کا …
Read More »تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھارتی ٹیم 76 رنز پر ڈھیر، 125 رنز سے شکست
لندن: تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کے خلاف بھارتی ٹیم صرف 76 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ ناٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں پہلے انگلینڈ نے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 201 رنز سکور کئے، اوپنر فل سالٹ نے 70 رنز 44 گیندوں …
Read More »
THE PUBLIC POST