دنیا

انیل کپور نے فلم ’دھرندھر 2‘ نہ کرنے کی وجہ بتادی

بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے بھارت کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر 2‘ میں کیمیو کرنے سے انکار کردیا تھا جسے انہوں نے اپنا نقصان قرار دیا۔ بالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لیاری کے کینگ وار پر مبنی فلم ’دھرندھر‘ کے سیکوئل میں مختصر کردار کی پیشکش …

Read More »

لبنان میں ہیلتھ سینٹر پر اسرائیلی حملہ، 12 طبی کارکنان جاں بحق

لبنان میں ہیلتھ کیئر سینٹر پر ہوئے حالیہ اسرائیلی حملے میں کم از کم 12 طبی کارکن جاں بحق ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی صحت عامہ کی وزارت نے بتایا کہ جنوبی لبنان کے قصبے میں اسرائیلی حملے میں ایک ہیلتھ سینٹر مرکز کو نشانہ بنایا گیا، جس میں کم از کم 12 طبی کارکنان جاں …

Read More »

امریکی صدر ایران میں اپنی فتح کا اعلان کردیں، مشیر کا ٹرمپ کو مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک قریبی مشیر نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف کارروائی کو کامیاب قرار دے کر جنگ ختم کرے اور وہاں سے نکل جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ٹیک اور اے آئی مشیر ڈیوڈ سیکس نے ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے کہ امریکا کو فتح کا اعلان کر کے …

Read More »

عراق میں تباہ ہونے والے فوجی طیارے میں سوار تمام اہلکار ہلاک ہوگئے؛ امریکا کی تصدیق

امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ عراق کے مغربی علاقے میں کریش ہونے والے ری فیولنگ طیارے پر موجود تمام 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک پوسٹ میں کہا کہ حادثے کے حالات کی تحقیقات جاری ہیں البتہ یہ بھی واضح کیا کہ طیارے کے گرنے کی وجہ حملہ …

Read More »

میرا خیال ہے صدر پیوٹن ایران کی تھوڑی بہت مدد کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ میرا خیال ہے کہ صدر پیوٹن ایران کی تھوڑی بہت مدد کر رہے ہیں، ایران سے یورینیم قبضے میں لینے کیلئے آپریشن کا ارادہ نہیں ہے ۔ امریکی صدر ٹرمپ نے فاکس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑی تو آبنائے ہرمز میں جہازوں کو سیکیورٹی دیں گے، صورتحال بہتر ہونے کیلئے …

Read More »

لکی مروت میں ڈرون پروازیں پولیس نے ناکام بنا دیں، ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی

کوہاٹ:معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے کوہاٹ میں ڈرون پروازوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ڈرون پروازوں کو ناکام بنا دیا تاہم ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ دفتر معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ حکومت خیبر پختونخوا سے جاری بیان کے مطابق …

Read More »

راولپنڈی: ٹک ٹاک بنانے کے دوران نوجوان چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق

راولپنڈی: ٹرین پر سفر کے دوران ٹک ٹک بنانے کا شوق 30 سالہ نوجوان کی جان لے گیا۔ راولپنڈی کے تھانہ مندرہ کے علاقے میں 30 سالہ حسنین ٹک ٹاک بناتے ہوئے چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کباڑ کا کام کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق حسنین علی ٹرین پر پشاور سے لاہور جارہا تھا، گھر جانے …

Read More »

چھوٹی بچی کے ہاتھ میں موبائل فون خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا، ویڈیو وائرل

چین میں ایک تشویشناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک کم عمر بچی کے ہاتھ میں موجود موبائل فون اچانک دھماکے سے پھٹ گیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور اسے دیکھ کر صارفین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گھر میں نصب سیکیورٹی کیمرے میں محفوظ …

Read More »

لکی مروت میں دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب زوردار دھماکا ہوا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پیٹرولنگ کے دوران پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق شہداء میں ایس ایچ او صدر اعظم، کانسٹیبل شاہ بہرام، کانسٹیبل شاہ خالد شہداء میں شامل ہیں۔ …

Read More »

وزیراعظم کا عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات مہنگی نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات مہنگی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا۔ تیل کی عالمی قیمتیں بڑھیں تو عوام پر بوجھ نہیں ڈالا …

Read More »