امریکا کے لیے پاکستانی ایئر لائنز کی پروازوں کی بحالی کا امکان روشن ہوگیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ذرائع کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن نے سی اے اے اور پی آئی اے کا سیفٹی آڈٹ مکمل کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی ایف اے اے کے حکام نے لائسنسنگ، سیفٹی اوور سائٹ اور فلائٹ اسٹینڈرڈ …
Read More »دنیا
بادشاہ نے گانے ’تعریفاں‘ کے بول بدل کر ٹرمپ کے ٹیرِف پر طنز کر دیا
بادشاہ نے گانے ’تعریفاں‘ کے بول بدل کر ٹرمپ کے ٹیرِف پر طنز کر دیا بالی ووڈ کے معروف ریپر اور گلوکار بادشاہ نے امریکا میں اپنے کنسرٹ کے دوران مشہور گانے تعریفاں کے بول بدل کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرِف پر طنز کردیا۔ بادشاہ نارتھ امریکا ٹور پر ہیں اور نیو جرسی میں ہونے والا ان کا …
Read More »مشہور امریکی ریپر کی گاڑی سے مسخ شدہ لاش ملی ہے
مشہور امریکی ریپر کی گاڑی سے مسخ شدہ لاش ملی ہے، 20 سالہ ڈیوڈ انتھونی بروک اس وقت اپنے نئے البم کی تشہیر کیلئے ورلڈ ٹور پر ہیں۔ ہالی ووڈ میں ایک ضبط شدہ ٹیسلا کی ڈگی سے مسخ شدہ لاش ملی ہے، جسے پلاسٹک شیٹ میں لپیٹا گیا تھا اور گاڑی کئی دن سے ٹویارڈ میں کھڑی تھی۔ میڈیا …
Read More »قطر پر حملہ 7 اکتوبر کے حملے کے منصوبہ سازوںکو نشانہ بنانے کیلئے کیا گیا: نیتن یاہو
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے قطر میں کیے گئے فضائی حملے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی 7 اکتوبر کے حملے کے منصوبہ سازوں کو نشانہ بنانے کے لیے کی گئی۔ نیتن یاہو نے نائن الیون کی برسی کے موقع پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ جس طرح امریکا نے القاعدہ کے تعاقب میں پاکستان …
Read More »بھارت میں سفاک ماں نے 15 دن کے بچے کو فریج میں ڈال دیا
مرادآباد: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں 23 سالہ ماں نے اپنے 15 دن کے شیرخوار بیٹے کو فریج میں ڈال دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ جبار کالونی میں پیش آیا جہاں خاتون نے مسلسل رونے اور جاگنے والے بچے سے تنگ آکر اسے فریج میں رکھ دیا اور خود کمرے میں جا کر سو گئی۔ کچھ …
Read More »’پاک بھارت میچ ہونا چاہیے‘، بھارتی سپریم کورٹ نےمیچ کیخلاف درخواست مسترد کردی
بھارتی سپریم کورٹ نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ اس میں ہنگامی نوعیت کا معاملہ کیا ہے؟ یہ ایک میچ ہے، اسے میچ رہنے دیں۔ جج نے ریمارکس میں کہا کہ میچ اتوار کو ہے، اس وقت کچھ نہیں ہو سکتا، میچ ہونا چاہیے۔ جسٹس جے کے …
Read More »نیپال؛ سابق وزیراعظم کی اہلیہ کو زندہ جلادیا گیا؛ خاتون وزیر خارجہ پر بھی تشدد
نیپال میں کرپشن اور سوشل میڈیا پابندیوں کے خلاف ہونے والے پُرتشدد مظاہروں کے دوران وزیراعظم اور وزرا کے گھروں کو نذر آتش کردیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پُرتشدد مظاہرین نے سابق وزیراعظم جھالا ناتھ کھنل کے گھر کو بھی آگ لگائی گئی۔ گھر میں موجود ان کی اہلیہ بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئیں۔ دوسری …
Read More »ٹرمپ کا بڑا اعلان: یورپی یونین سے بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت اور چین کی مصنوعات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے یورپی یونین حکام کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ امریکا روسی تیل کے بڑے خریدار ممالک، چین اور بھارت، پر مزید ٹیرف لگانے کے لیے تیار ہے …
Read More »نامناسب مواد کیلئے تصاویر اور آواز کا استعمال، ایشوریہ رائے ڈیپ فیک کیخلاف عدالت پہنچ گئیں
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پلیٹ فارمز کے خلاف عدالت پہنچ گئیں۔ انہوں نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ فحش مواد کیلئے میری تصاویر اور آواز کا استعمال کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے وکلا کی ٹیم نے متعدد اے آئی پلیٹ فارمز کے خلاف ان کی تصاویر، …
Read More »غزہ جنگ پر تنقید، ہسپانوی نائب وزیراعظم کےاسرائیل میں داخلے پر پابندی
غزہ جنگ کے معاملے پر اسرائیل پر تنقید کرنے والے سینئر ہسپانوی حکام پر اسرائیل میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تل ابیب سے اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل اسپین کی نائب وزیر اعظم اور وزیر محنت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھے گا۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اسپین کی نائب …
Read More »
THE PUBLIC POST