پاکستان کے نامور سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے حال ہی میں مذاق میں اپنی دوسری شادی کی خواہش پر سرسری سی بات کی۔ میزبان ندا یاسر کے مارننگ شو میں عبدالرزاق اپنی اہلیہ عائشہ رزاق کے ہمراہ شریک ہوئے، دوران گفتگو سابق کرکٹر کی اہلیہ نے بتایا کہ چونکہ رزاق کرکٹ میں مصروف ہوتے تھے، اس کی الگ ٹینشنز تھیں …
Read More »شوبز
دبئی اور شارجہ ایسے جاتا ہوں جیسے لانڈھی یا کورنگی جانا ہو، حنیف راجہ
عالمی شہرت یافتہ کامیڈین حنیف راجہ نے کہا کہ وہ دنیا کے بہت سے ممالک گھوم چکے ہیں، دبئی اور شارجہ ویسے ہیں جیسے لانڈھی یا کورنگی جانا ہو۔ ان خیالات کا اظہار اداکار حنیف راجہ نے نجی اخبار کے ڈیجیٹل میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ انھوں نے اپنے کیریئر کے نشیب وفراز پر بھی کھل کر بات کی۔ حنیف …
Read More »عتیقہ اوڈھو 2، 4سرجریز کروالیں تو ان کا ہیرو بن جاؤں گا، فہد مصطفیٰ
پاکستان کے نامور اداکار ومیزبان فہد مصطفیٰ نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عتیقہ آپا 2، 4 مزید اچھی سرجریاں کروالیں تو ہم ان کے ہیرو بن سکتے ہیں۔ پاکستان کی سینئر ادکارہ تعیقہ اوڈھو نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ فہد مصطفیٰ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’اب وہ وقت آگیا …
Read More »ڈاکٹر نبیہا کے الزامات پر شوہر حارث کھوکھر کا ردعمل سامنے آگیا
سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان کے الزامات پر ان کے شوہر حارث کھوکھر کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔ ویڈیو بیان میں حارث کھوکھر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر نبیہا شک اور وہم کا شکار ہیں جس کا کوئی علاج نہیں ہوسکتا، ان کے بقول دونوں کے درمیان کوئی سنجیدہ اختلاف نہیں تھا اور وہ اپنے گھر کی نسبت …
Read More »مسٹر بیسٹ کا خود کو لاحق نایاب آنکھوں کی بیماری سے متعلق انکشاف
دنیا کے مشہور ترین اور سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈسن) نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی دائیں آنکھ سے تقریباً نابینا ہو چکے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے مسٹر بیسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بہتر طور پر دیکھنے کے لیے مجھے آنکھیں سکیڑنی …
Read More »ایشوریہ کے 400 کلو زیورات کی حفاظت پر 5سیکیورٹی گارڈ مامور تھے، نیا انکشاف
ملبوسات کی نامور ڈیزائنر نیتا نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ ایشوریہ رائے کے 400 کلو وزنی زیورات کی حفاظت 5 سیکیورٹی گارڈ کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتا نے 2008ء کی فلم جودھا اکبر کے سیٹ کے چند حیران کن اور دلچسپ واقعات شیئر کیے ہیں۔ 62 سالہ ہدایت کار اشوتوش گواریکر کی اس فلم میں ایشوریا …
Read More »شادی کا سوچ کر مجھے پینک اٹیک ہوتے تھے: بشریٰ انصاری
معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی ہدایت کار و اداکار اقبال حسین سے کس دلچسپ انداز میں طے پائی۔ دونوں نے نجی پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور کیریئر سے متعلق یادگار واقعات شیئر کیے۔ بشریٰ انصاری نے کہا کہ مجھے ان کے پروپوزل کے لیے ہامی بھرنے میں …
Read More »’شادی کے بعد لوگ بدل جاتے ہیں‘گوہر رشید کا کبرا خان سے متعلق اہم انکشاف
پاکستانی اداکار گوہر رشید نے اپنی اہلیہ کبریٰ خان سے متعلق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے بعد خواتین تبدیل ہوجاتی ہیں اور ان کا رویہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے ہوتا ہے وہ اچانک سے بیوی بن جاتی ہیں۔ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے گزشتہ سال فروری 2025 میں مکہ مکرمہ میں نکاح …
Read More »کاش مریم نواز کراچی میں بھی آجائیں تو یہاں کا حال اچھا ہوجائے:اداکارہ مومنہ اقبال
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے پنجاب کی صورتحال دیکھ کر وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تعریف کی ہے۔ اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں وہ صوبہ پنجاب کو سراہ رہی ہیں۔ مومنہ اقبال نے دوران شو کہا کہ ‘اس وقت ماشاءاللہ پنجاب کی صورتحال کافی اچھی ہے’۔ اداکارہ کی بات سُن کر …
Read More »ایمان فاطمہ کے بھائی نے رجب بٹ تنازع پر خاموشی توڑی
پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی بیوی ایمان فاطمہ کے درمیان تعلقات کے تنازع پر ریہان طارق نے خاموشی توڑ دی ہے۔ ایمان کے بھائی آئون نے حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آن لائن بیانات کا مقصد صرف اپنی بہن کا دفاع کرنا تھا، خاص طور پر جب وہ حاملہ تھیں۔ انہوں نے کہا کہ میں …
Read More »
THE PUBLIC POST