شوبز

‘شیطان مرگیا، تنوشری کے تبصرے پر نانا پاٹیکر کے بیٹے کا ردعمل سامنے آگیا

بالی وڈ کے آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر کے بیٹے ملہار پاٹیکر کا اپنے والد کی موت پر اداکارہ تنوشری دتہ کے تبصرے پر ردعمل سامنے آگیا۔ تنوشری دتہ نے نانا پاٹیکر کی موت پر اپنے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی تھی جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ ‘شیطان مرگیا۔’ اداکارہ کی اسٹوری خبروں سمیت سوشل میڈیا پر کافی …

Read More »

معروف ٹی وی اور اسٹیج پروڈیوسر ذاکر حسین شاندار قوالی نائٹ کا اہتمام کرینگے

کراچی(شوبز رپورٹر) معروف ٹی وی اور اسٹیج پروڈیوسر ذاکر حسین بہت جلد شہرِ قائد میں ایک شاندار قوالی نائٹ کا اہتمام کرنے جا رہے ہیں، جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ نامور قوال حضرات اپنی آواز کا جادو جگائیں گے- اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذاکر حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں قوالی کو ہمیشہ سے …

Read More »

دھرمیندر سے پہلی نظر میں محبت ہو گئی تھی:ہیما مالنی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیما مالنی کا آنجہانی شوہر و اداکار دھرمیندر سے محبت کے بارے میں کیا گیا اعتراف ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ہیما مالنی کے ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو دوبارہ منظرِ عام پر آ گئی ہے جس میں اُنہوں نے دھرمیندر کے ساتھ اپنے رشتے کو پہلی نظر میں ہونے …

Read More »

عمران خان کو بھارت چھوڑنے کے حکم پر پارٹنر لیکھا واشنگٹن نے کیا کہا؟

بالی ووڈ اداکار عمران خان کو کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے احتجاج میں شرکت کے بعد بھارت چھوڑنے کا حکم دیے جانے پر ان کی پارٹنر و اداکارہ لیکھا واشنگٹن نے اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔ لیکھا واشنگٹن نے سوشل میڈیا پر عمران خان کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے مؤقف کی حمایت …

Read More »

رنبیر کپور کی 78لاکھ روپے کی گھڑی کی خاص بات کیا؟

بھارتی اداکار رنبیر کپور کی 78 لاکھ بھارتی روپے مالیت کی گھڑی نے فلم ’رامائن‘ کی بین الاقوامی ٹریلر لانچ تقریب میں توجہ حاصل کر لی۔ بنگلورو میں 15 اکتوبر کو ہونے والی تقریب میں رنبیر کپور، سائی پلوی، روی دوبے، یش، راکول پریت سنگھ، ہدایت کار نتیش تیواری اور موسیقار اے آر رحمٰن سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ …

Read More »

حریم فاروق نے رجب بٹ کی حمایت کیوں کی؟

پاکستانی معروف اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق نے فلم سازی کا شوق رکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم بنانا ایک مشکل کام ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ حالیہ انٹرویو کے دوران حریم فاروق سے یوٹیوبر رجب بٹ کے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے فیصلے پر ہونے والی تنقید اور سوشل میڈیا ٹرولنگ کے حوالے …

Read More »

زاہد شاہ کے کھیل “بیٹی رانی”کے چرچے، فیملیز کا رش،

کراچی (شوبز رپورٹر) کراچی تھیٹر پر پیش کیا جانے والا شہرہ آفاق اصلاحی فیملی کھیل “بیٹی رانی” فیملیز کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے اس کھیل کے چرچے اس وقت پورے شہر میں ہو رہے ہیں پروڈیوسر، رائٹر، ڈائریکٹر و ایکٹر اور کراچی تھیٹر کے مغلِ اعظم کہلانے والے زاہد شاہ کی دن رات کی محنت رنگ لائی …

Read More »

پولیس کا اداکار عمران خان کو28اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

بالی ووڈ اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان کو چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج میں شرکت پر 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عمران خان نے 10 اکتوبر کو ممبئی کے اگست کرانتی میدان میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کی تھی جہاں مظاہرین نے چیف الیکشن کمشنر …

Read More »

امیتابھ بچن نے 90 کروڑ روپے کا قرض اتارنے کیلئے روزانہ 18 گھنٹے کام کیا: رجنی کانت کا انکشاف

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت نے انکشاف کیا ہے کہ امیتابھ بچن نے مالی بحران کے دوران تقریباً 90 کروڑ روپے کا قرض اتارنے کے لیے مسلسل 3 سال تک روزانہ 18 گھنٹے کام کیا، جبکہ اس وقت انہیں صحت کے متعدد مسائل کا بھی سامنا تھا۔ رجنی کانت نے ایک تقریب کے دوران امیتابھ بچن کے مشکل …

Read More »

کراچی تھیٹر کے مغل اعظم زاہد شاہ کے کھیل بیٹی رانی کی تمام تیاریاں مکمل ہوگئیں

کراچی (شوبز رپورٹر)زیڈ بی آرٹ پروڈکشن کی جانب سے اصلاحی فیملی کھیل بیٹی رانی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اوپن ائیر تھیٹر میں آج سے 14 اکتوبر سے 16 اکتوبر تک نئی آب و تاب کے ساتھ پیش کیا جائے گا جس کی کاسٹ میں ٹائٹل رول معروف ایکٹرس مہوش صدیقی، ادا کررہی ہیں جبکہ زاہد شاہ پاور فل کردار …

Read More »