کراچی: لائنز ایریا کے مکین پانی کی طویل بندش کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کیا، مظاہرین نے نمائش چورنگی سے تبت سینٹر کی جانب جانے والے ٹریک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ لائنز ایریا میں گزشتہ 15 روز …
Read More »پاکستان
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا آج سے غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد:آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے آج بروز 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا۔صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے پیر کو ٹرانسپورٹ اتحاد کو اجلاس کے لیے طلب کیا ہے۔ ملک شہزاد اعوان کا …
Read More »میر رضا کی قبر کشائی آج ہو گی، والد، اہلخانہ، وکیل، پولیس قبرستان میں موجود
کراچی کے نوجوان میر رضا کی قبر کشائی کا سلسلہ کچھ دیر بعد شروع کیا جائے گا۔ کراچی میں طارق روڈ پر واقع سوسائٹی قبرستان میں میڈیکل بورڈ کے تمام ارکان پہنچ گئے ہیں، میر رضا کے اہلِ خانہ اور وکیل جبران ناصر بھی قبرستان میں موجود ہیں۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود ہے۔ یاد رہے …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، ڈیزل پر لیوی مزید بڑھا دی گئی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگلے دو روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اوگرا نے 10 اگست تک کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا ہے جس پر اطلاق رات 12 بجے سے شروع ہوگیا۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی …
Read More »کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کے لاٹ ٹو کا ٹھیکہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار
کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کے لاٹ ٹو کا ٹھیکہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا، ڈسپیوٹ بورڈ نے ٹھیکہ ختم کرنے کو غیرقانونی اور معاہدے کی شقوں کے منافی قرار دے دیا۔ اپنے اکثریتی فیصلے میں کہا کہ ڈیزائن میں بار بار تبدیلیوں اور انتظامی خامیوں کی وجہ سے منصوبے میں تاخیر ہوئی۔ تاخیر کی …
Read More »کراچی: سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر میں65لاکھ سے زائد کی ڈکیتی کا مقدمہ 4 ملزمان کیخلاف درج
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں ایدھی سینٹر میں 65 لاکھ 49 ہزار 597 روپے کی ڈکیتی کا مقدمہ تھانہ سمن آباد میں درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ ایدھی سینٹر کے ملازم مظہر عباس کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ مقدمے کے متن کے مطابق واردات جمعہ کی شام تقریباً 4 بجے پیش آئی۔ متن کے مطابق …
Read More »سندھ حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹ کے مذاکرات ناکام،کل سے ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ برقرار
کراچی : گڈز ٹرانسپورٹ اور سندھ حکومت کے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں جس کے بعد کل سے ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ برقرار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹ نے پٹرول کی قیمتوں میں یومیہ ردو بدل کے خلاف کل (8 اگست) سے ملک گیر ہڑتال کی کال دے رکھی ہے۔ سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال …
Read More »پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کےملک گیر دھرنے، نیشنل ہائی وے بند
کراچی: جماعت اسلامی کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کیخلاف ملک گیر احتجاجی دھرنے شروع ہوگئے، کارکنوں نے نیشنل ہائی وے دھرنا دیکر بند کردی۔ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پورے ملک میں 510 سڑکیں بند کی جائیں گی، بڑی شاہراہیں بند کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی …
Read More »آزاد کشمیر میں مرحلہ وار الیکشندھاندلی کیلئے کرائے گئے: بلاول بھٹو پھر برس پڑے
باغ: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں مرحلہ وار الیکشن دھاندلی کیلئے کرائے گئے۔آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات، ملکی سیاسی صورتحال اور مسلم لیگ (ن) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ …
Read More »انتظار کی گھڑیاں ختم نمبر ون کامیڈی جوڑیعلی حسن اور عرفان ملک قہقوں کی برسات کرینگے
کراچی (شوبز رپورٹر) انتظار کی گھڑیاں ختم دل تھام کر رکھیں اسٹیج اور ٹی وی کی نمبر ون کامیڈی جوڑی علی حسن اور عرفان ملک کامیڈی میوزیکل نائٹ میں “قہقوں کی برسات” کرینگے پروڈیوسر شبنم خان اور وسیم خان کے کامیڈی نائٹ میوزیکل پروگرام کی تیاریاں مکمل ہوگئیں جس میں مزاح کے ساتھ ساتھ موسیقی کا تڑکا بھی شامل ہوگا …
Read More »
THE PUBLIC POST