پاکستان

مریم نواز کی یکساں ترقی اور ڈسپلن کیلئے ’ون پنجاب، ون اسٹینڈر‘ پالیسی کی منظوری

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یکساں ترقی اور ڈسپلن کے لیے ’ون پنجاب ون اسٹینڈر‘ پالیسی اپنانے کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدرات کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کو انفرااسٹرکچر اسٹینڈرڈائزیشن پر بریفنگ دی گئی۔ مریم نواز کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ پنجاب کا انفرااسٹرکچر بکھری ہوئی …

Read More »

رمضان میں سستا پھل خریدنے کا وقت کون سا ہے؟

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں جہاں ہر دسترخوان کی زینت پھل بنتے ہیں، وہیں ان کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں عام آدمی کی جیب پر بھاری پڑتی ہیں۔ افطار کے وقت تازہ پھلوں کی مانگ میں اضافے کے باعث دکاندار قیمتیں بڑھا دیتے ہیں، لیکن ایک ایسا طریقہ بھی ہے جس پر عمل کر کے شہری اپنی کافی …

Read More »

ٹریڈ آرگنائزیشن رولز 2013 میں مجوزہ ترمیم پر بزنس کمیونٹی کے تحفظات سامنے آ گئے

اسلام آباد:ٹریڈ آرگنائزیشن رولز 2013 میں مجوزہ ترمیم پر بزنس کمیونٹی کے تحفظات سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مطابق صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کو ٹریڈ آرگنائزیشن رولز 2013 ترمیمی بل پر شدید تحفظات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام …

Read More »

عمران خان کو جیل سے کہاں منتقل کیا جائے؟ اہم درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کے حوالے سے ایک اہم درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کیس میں ایک متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست سپریم کورٹ رولز 2025 رول 35 چھ کے تحت دائر کی گئی ہے۔ عدالت عظمیٰ …

Read More »

پاکستانی ڈاکٹرز کا کارنامہ؛ قبل از وقت پیدا ہونیوالے جڑواں بچوں کی بینائی بحال

الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں نے قبل از وقت پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کی بینائی کو بچا کر اہم کارنامہ انجام دے دیا۔ 7 ماہ کے جڑواں بچوں ابراہیم اور اسماعیل میں آر او پی کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد ڈاکٹروں نے فوری علاج شروع کیا اور بینائی کو مستقل نقصان سے بچا لیا۔ اس حوالے …

Read More »

عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگرہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟

پاکستان کے نامور سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے حال ہی میں مذاق میں اپنی دوسری شادی کی خواہش پر سرسری سی بات کی۔ میزبان ندا یاسر کے مارننگ شو میں عبدالرزاق اپنی اہلیہ عائشہ رزاق کے ہمراہ شریک ہوئے، دوران گفتگو سابق کرکٹر کی اہلیہ نے بتایا کہ چونکہ رزاق کرکٹ میں مصروف ہوتے تھے، اس کی الگ ٹینشنز تھیں …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت میں آنکھوں کی 6/6بینائی کا دلچسپ تذکرہ

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت میں جوڈیشل الاؤنس کیس کی سماعت کے دوران آنکھوں کی 6/6 بینائی سے متعلق دلچسپ تذکرہ بھی ہوا۔ ذرائع کے مطابق دورانِ سماعت جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ وکیل صاحب آپ دُور سے فائل کو دکھا رہے ہیں، میری نظر 6/6 نہیں ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے مزید کہا کہ نظر 6/6 بھی ہوتی …

Read More »

دبئی اور شارجہ ایسے جاتا ہوں جیسے لانڈھی یا کورنگی جانا ہو، حنیف راجہ

عالمی شہرت یافتہ کامیڈین حنیف راجہ نے کہا کہ وہ دنیا کے بہت سے ممالک گھوم چکے ہیں، دبئی اور شارجہ ویسے ہیں جیسے لانڈھی یا کورنگی جانا ہو۔ ان خیالات کا اظہار اداکار حنیف راجہ نے نجی اخبار کے ڈیجیٹل میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ انھوں نے اپنے کیریئر کے نشیب وفراز پر بھی کھل کر بات کی۔ حنیف …

Read More »

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ اگر مگر کا کھیل شروع

کراچی:پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں مگر مکمل ختم نہیں ہوئے۔ انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کو اپنے آخری میچ میں فتح حاصل کرنا ہوگی اور دیگر میچوں کے نتائج بھی پاکستان کے حق میں جانے چاہئیں۔ پاکستان سپر 8 مرحلے کا اپنا آخری میچ 28 فروری …

Read More »

آئی ایم ایف وفد کی اسٹیٹ بینک حکام سے ملاقات، معاشی کارکردگی پر بریفنگ

کراچی:عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا وفد اہم دورے پر پاکستان پہنچ گیا اور اسٹیٹ بینک حکام سے ملاقات بھی کی۔ ملاقات کے دوران آئی ایم ایف حکام کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے معاشی کارکردگی اور ڈیٹا پر بریفنگ دی گئی۔ دورے کا مقصد 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت تیسرے اقتصادی …

Read More »