کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ فوک سنگر عارف لوہار نے کہا ہے کہ اتنے بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود مشکلات کا سامنا رہا۔ ؤؤفوک سنگر عارف لوہار نے کہا ہے کہ میں 13 سال تک پی ٹی وی کے گیٹ کے باہر کھڑا رہا، مجھے کسی نے اندر جانے نہیں دیا، اتنے بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے …
Read More »پاکستان
مردوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے ہم نے انہیں مشین بنادیا ہے: متھیرا
پاکستان کی ٹی وی شو میزبان متھیرا نے کہا ہےکہ ہم نے مردوں کو مشین بنادیا ہے۔ حال ہی میں متھیرا نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے زندگی کے مختلف پہلوؤں سمیت مرد و خواتین کے حوالے سے گفتگو کی۔ انٹرویو کے دوران انہوں نے مردوں کا ساتھ دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے میں مردوں کے ساتھ …
Read More »ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا
ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کیلئے ایل این جی کی سیل پرائس میں 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت فروخت 25.83 ڈالر اور سوئی …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع
کراچی کے علاقوں سرجانی ٹاؤن، گلشن معمار اور اطراف میں بارش شروع ہو گئی ہے۔ نجی موسمیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ کراچی کے شمال مشرقی حصوں پر بادل بننے کا عمل شروع ہو چکا ہے، اگلے 3 سے 4 گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے نجی موسمیاتی ادارے نے کہا ہے کہ شہر کے شمالی …
Read More »ہسپتال بنانے کا اختیار صوبوں کے پاس ہے،وفاق اپنی ڈسپنسریاں اپ گریڈ کر سکتا ہے: مصطفیٰ کمال
کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد ہسپتال بنانے اور چلانے کا اختیار اور وسائل صوبوں کو منتقل ہو چکے ہیں، اس لیے وفاقی وزیر کی حیثیت سے ان کے پاس سندھ یا کراچی میں نئے ہسپتال بنانے کا اختیار نہیں۔ کراچی میں وفاقی ڈسپنسری کو جدید ہسپتال میں تبدیل کرنے کے …
Read More »دیر بالا میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی، ہزاروں افراد متاثر
خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی ہے، جس کے باعث بڑی تعداد میں لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال دیر بالا کے ایم ایس ڈاکٹر صاحبزادہ امتیاز کے مطابق اب تک 3 ہزار سے زائد افراد اس وباء کا شکار ہو چکے …
Read More »بلیو بوٹلز کے باعث کراچی کے ساحلوں پر الرٹ،بچوں کی حفاظت پر خصوصی زور
کراچی میں مون سون کے دوران ساحلوں کا رخ کرنے والے شہریوں کے لیے ایک بار پھر احتیاطی انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ماہرینِ بحریات کے مطابق بلیو بوٹلز ہر سال جون اور جولائی کے دوران کراچی کے ساحلوں پر پہنچتی ہیں۔ اگرچہ یہ جیلی فش جیسی دکھائی دیتی ہیں، لیکن حقیقت میں یہ مختلف نوعیت کی سمندری مخلوق …
Read More »کشمیریوں کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں،تحریک دنیا میں پھیل رہی ہے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں کشمیر کی عوام کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں اوراب یہ تحریک پورے کشمیر میں پھیل گئی ہے۔ اس کے اثرات پاکستان کے مختلف علاقوں میں نظر آ رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کی زیرِ قیادت اہلِ …
Read More »کراچی میں بینک ڈکیتی کے دوران سائرن بجنے پر ملزمان گارڈ کا اسلحہ لے کر فرار
کراچی: شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں نجی بینک کے اندر ڈکیتی کی ناکام کوشش کے دوران ڈاکو سیکیورٹی گارڈ کا اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بینک میں واردات کے دوران الارم بجنے پر ڈاکو واردات چھوڑ کر بھاگ نکلے جبکہ ڈاکوؤں کے تشدد سے سیکیورٹی گارڈ زخمی بھی ہوگیا۔ جمعے کی دوپہر نیو کراچی سندھی …
Read More »کامن ویلتھ گیمز، جیولن تھرو فائنل میں ارشد ندیم گولڈ میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے
کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں ایتھلیٹ ارشد ندیم گولڈ میڈل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور اگلے مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ گلاسگو میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی پہلی تھرو فاؤل قرار پائی۔ ان کی دوسری تھرو 77.41 میٹر اور تیسری …
Read More »
THE PUBLIC POST