پاکستان

شدید سردی!تعلیمی ادارے 2دن بند رکھنے کا اعلان

مظفر آباد : آزاد کشمیر و شمالی علاقوں میں شدید سردی اور برفباری کے بعد 2 دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں شدید برفباری کے باعث انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کو 2 دن بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ سکول پیر 26 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے، چھٹیوں کے باعث طلبہ …

Read More »

پاکستان مخالف فلم کی ریلیز روک دی گئی، بھارت بھر میں ابتدائی شوز منسوخ

بھارت کی پاکستان مخالف پروپیگنڈہ فلم ’بارڈر 2‘ کی ریلیز روک دی گئی اور بھارت بھر میں صبح کے ابتدائی شوز منسوخ ہوگے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سنی دیول کی فلم بارڈر کے سیکوئل میں بڑے پردے پر واپسی آج صبح بھارت بھر میں مداحوں کے جوش و خروش کے ساتھ شروع ہونی تھی۔ تاہم، کئی …

Read More »

ندا یاسر چھوٹے بیٹے بالاج یاسر کیکن عادات سے پریشان ہیں؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے اپنے چھوٹے بیٹے بالاج یاسر کی عادات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے شو میں ندا یاسر نے بچوں میں پائی جانے والی بعض تشویشناک عادات پر گفتگو کی اور اپنے بیٹے بالاج کی دو ایسی عادات کا ذکر کیا جو انہیں فکرمند کرتی ہیں۔ ناخن چبانے …

Read More »

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی اور تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 29، 31 جنوری اور یکم فروری کو ہوں گے۔ سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔ بابر اعظم اور شاہین …

Read More »

پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ

پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پر باضابطہ شکایت درج نہیں کروائی۔ کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی مسئلہ حل کروانے کے لیے رابطہ نہیں کیا۔ کرکٹرز نے سابق کپتان کی دیکھا دیکھی کاروباری شخص کیساتھ سرمایہ کاری …

Read More »

آپکے قانون کی خلاف ورزی کرونگا، 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی شادیاں کرواؤں گا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر سے کہا کہ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ دباؤ میں ہیں۔ اس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،سانحہ گل پلازہ پر حکومت اور اپوزیشن کی متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سانحہ گل پلازہ پر حکومت اور اپوزیشن کی متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی، اس کے علاوہ اپوزیشن کے شدید احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود متعدد بلز منظور کر لئے گئے۔سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں …

Read More »

کراچی میں سردی کب تک رہے گی؟

کراچی میں سردی سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی تفصیلات جاری کی ہیں۔ شہر میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد موسم ٹھنڈا ہوگیا ہے، کوئٹہ کی ہوائیں 20 سے 22 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل ان ہواؤں کی رفتار 30 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔ سرد …

Read More »

کراچی شدید سردی کی لپیٹ میں، پارہ 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گِر گیا

کراچی شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، بن قاسم سب سے ٹھنڈا علاقہ رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بن قاسم میں درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شاہراہ فیصل پر کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلستان جوہر اور جناح ٹرمینل پر درجہ …

Read More »

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کوگرفتار کرلیا گیا

ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔ وہ اور ہادی علی چٹھہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ جارہے تھے۔ دونوں وکلاء اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی وین میں تھے۔ …

Read More »