اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی اور ذوالحج کے چاند کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ملک میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ پر قیاس آرائیاں ختم ہونے کو ہیں۔ ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ محکمہ موسمیات اور سپارکو کے مطابق آج …
Read More »پاکستان
کراچی میں انٹر امتحانات میں نقل پرقابو پانے کیلئے ایف آئی اے کی چھاپہ مار ٹیم تشکیل
کراچی (پبلک پوسٹ)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم یونٹ نے انٹر امتحانات میں نقل میں ملوث مشتبہ سینٹر پر کارروائی کے لیے ٹیم تشکیل دے دی۔ ایف آئی اے حکام نے انٹر بورڈ انتظامیہ کو ٹیم سے متعلق تفصیلات ارسال کردی، چھاپہ مارٹیم کی سربراہی محمد ذیشان اعوان کریں گے۔ ایف آئی اے ٹیم امتحانی مراکز کی …
Read More »دنیا مودی کے عالمی اصولوں کیخلاف نفرت انگیز بیانات کا نوٹس لے، پاکستان
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے گجرات میں دئیے گئے حالیہ بیان کا سخت نوٹس لیا ہے اور کہا ہے کہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم سے اس طرح کے بیان کی توقع نہیں تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ بیان کا نوٹس لیتے ہوئے کہا …
Read More »ہفتے کے پہلے ہی دن سونےکی قیمت میں بڑی کمی
ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 600 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی کے بعد قیمت 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق 10 گرام سونے کے ریٹ میں …
Read More »مورو واقعے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، شرجیل میمن
کراچی (پبلک پوسٹ)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ 20 مئی کو کالعدم تنظیم جسقم کے بڑے گروپ شفیع برفت نے مورو میں احتجاج کیا، یہ جماعت ٹرین حملوں اور دیگر بم دھماکوں میں ملوث رہی ہے۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج اہم معاملے پر پریس کانفرنس کررہا ہوں، پچھلے …
Read More »پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی شہریوں کو گرمی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر
کراچی(پبلک پوسٹ)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ملک بھر میں گرمی کی لہرکے بڑھتے ہوئے خطرے سے شہریوں کو بچانے کے لیے جامع ہدایات جاری کر دی ہیں۔ یہ حفاظتی اقدامات انتہائی درجہ حرارت سے منسلک خطرات کو کم کرنے کے لیے عوامی بیداری، صحت کی حفاظت اور حکومتی اقدامات پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ گرمی سے متعلقہ …
Read More »’زیادہ سختی نہ کریں، ساس بھی کبھی بہو تھی‘، 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزم کی ضمانت منظور
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)سپریم کورٹ نے 9 مئی 2023 سے متعلق جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزم رضا علی کی ضمانت منظور کرلی۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے ملزم رضا علی کی ضمانت 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔ دوران سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ نے استفسار کیا کہ ملزم پر کیا الزام ہے؟ وکیل سمیر کھوسہ نے …
Read More »کویت؛ 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کو ویزے جاری ہونا شروع
کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لیے ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کا اجرا شروع کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی حکومت پاکستانیوں کے لیے ایک اہم فیصلے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 19 سال سے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ پابندی کے خاتمے کے بعد اب پاکستانیوں کو …
Read More »پی ایس ایل 10 کا شاندار اختتام،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا اظہار تشکر
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پی ایس ایل 10 کے شاندار اختتام پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب دشمن کے حملے کے بعد پی ایس ایل کا دوبارہ آغاز بہت بڑا چیلنج تھا۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ ایونٹ کے کامیاب اختتام پر سب سے پہلے …
Read More »پاکستان کا ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک اور قدم، بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی سینٹرز کے لیے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص
پاکستان کا ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک اورقدم ‘حکومت نے بٹ کوائن مائننگ اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس ڈیٹا سینٹرز کی ترقی اور فروغ کے قومی اقدام کے پہلے مرحلہ میں 2,000 میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان کیا ہے ۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس منصوبے کا مقصد اضافی بجلی کو منافع بخش بنانا‘ہائی ٹیک ملازمتیں …
Read More »
THE PUBLIC POST