کراچی: سانحہ گل پلازہ پر کراچی کی فضا آج بھی سوگوار ہے، عمارت سے ملنے والی 26 نعشوں میں سے 20 کی شناخت ہوگئی ہے، ملبہ ہٹانے اور نعشیں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ 83 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔آگ سے متاثرہ گل پلازہ کے کئی حصے گر گئے، پلازہ سے متصل بلڈنگ کے دو پلر ٹوٹ گئے، عمارت کا …
Read More »پاکستان
ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم شعبان بدھ کو ہوگی
اسلام آباد: ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔ شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران بھی شریک ہوئے ، اس کے علاوہ محکمہ موسمیات،ماہرین فلکیات اور متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوں …
Read More »انڈر 19 ورلڈکپ: پاکستان نےاسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پہلے اسکاٹ لینڈ نے بیٹنگ کی جو 49ویں اوور میں 187رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے کپتان تھامس نائٹ نے 37، فنلے جونز نے 33 اور اولی جونز نے 30 …
Read More »1200 سو خاندان چند لمحے میں سڑک پر آ گئے، تاجر برادری سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے ہر ممکن تعاون کرے گی، عبدالقادر شیخانی
کراچی(کامرس رپورٹر) معروف بزنس مین اور اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے نائب صدر عبدالقادر شیخانی نے کہا ہے اس المناک واقعے کے بعد 1200 سو خاندان چند لمحے میں سٹرک پر آگئے جو کہ قومی سانحہ ہے پاکستان کی پوری تاجر برادری سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے المناک واقعے کے بعد ہم متاثرین کو تنہا نہیں …
Read More »پاکستانی کرنسی کے مقابلے میںامریکی ڈالر سستا
انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ پوسٹ کے مطابق انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 95 پیسے سے کم ہوکر 279 روپے 92 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ امریکی ڈالر کی شرح …
Read More »گل پلازہ کے ملبے سے ملنے والیرقم پر تاجر الجھ پڑے
کراچی: گل پلازہ کے ملبے سے ملنے والی رقم پر تاجر الجھ پڑے۔ ذرائع کے مطابق گل پلازہ کے باہر گارڈن سائیڈ پر امدادی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو کارروائی جاری ہے اس دوران وہاں پر دراز ملا جس میں دو لاکھ روپے سے زائد رقم موجود تھی۔ ملبے سے جیسے ہی رقم ملی تو وہاں پر موجود تاجر رقم …
Read More »کراچی بار کا سانحہ گل پلازہ متاثرین کی مفت قانونی معاونت فراہمی کا اعلان
کراچی بار کا کہنا ہے کہ کراچی بار گل پلازہ میں پیش آئے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بار کا کہنا تھا کہ گل پلازہ محض ایک تجارتی عمارت نہیں تھا بلکہ کراچی کی معاشی اور ثقافتی شناخت کا ایک اہم حصہ تھا۔ گل پلازہ دہائیوں سے ہزاروں …
Read More »پاکستان کی زخمی خاتون اسکواش کھلاڑی سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی
پاکستان کی خاتون اسکواش کھلاڑی مہوش علی کی حالت میں تیزی سے بہتری آنے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیک جونیئر اوپن اسکواش ٹورنامنٹ 2026 کے سیمی فائنل میں حریف کھلاڑی سے ٹکرا کر شدید زخمی ہونے والی مہوش علی پراگ کے مقامی اسپتال زیر علاج ہیں۔ قومی جونیئر ویمن کھلاڑی کے والد اور کوچ عارف علی کے مطابق آئی …
Read More »پی ایس ایل 11 کی ریٹینشن پالیسی، فرنچائز مشکلات کا شکار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی ریٹینشن پالیسی میں تبدیلی کے بعد فرنچائز مشکلات شکار ہوگئیں۔ پی ایس ایل 11 کے لیے ہر ٹیم ہر کیٹیگری میں صرف ایک کھلاڑی کو ریٹین کرسکے گی، اس طرح اسٹار کھلاڑی اپنی ٹیموں میں جگہ برقرار نہیں رکھ سکیں گے۔ ایونٹ کےلیے پشاور زلمی نے پلاٹینم کیٹیگری میں بابراعظم، صائم ایوب …
Read More »پاکستان ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں روک دیں، بنگلادیش کی مکمل حمایت کا اعلان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں روک دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی کی ہدایات پر 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں روکنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم انتطامیہ سے متبادل …
Read More »
THE PUBLIC POST