کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شہریوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے شدید ردعمل دیا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ جنگ دوسرے ملکوں میں ہو رہی ہے مگر اس کا بوجھ پاکستان کے عوام پر ڈالا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ پہلے ہی مہنگائی نے عام …
Read More »پاکستان
کوئی پیٹرول پمپ ذخیرہ اندوزی نہیں کررہا آئل سپلائر کمپنیوں کیخلاف کارروائی کی جائے، پمپ مالکان
اسلام آباد:پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کے اعلان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ پیٹرول پمپ مالکان کے خلاف کارروائی کے اعلان کی مذمت کرتے ہیں، پیٹرول پمپ مالکان مصنوعی قلت پیدا نہیں کر رہے۔ اپنے بیان میں پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پیٹرول پمپس پر جو …
Read More »گیس پیداوار والے علاقوں کے5 کلومیٹر دائرے میں کنکشن فراہمی کی سمری منظور
اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ای سی سی اعلامیہ کے مطابق پٹرولیم ڈویژن کے لیے 13.1 ملین روپے کی ضمنی گرانٹ منظور کرلی گئی، گیس پیدا کرنے والے علاقوں کے5 کلومیٹر دائرے میں گیس فراہمی کی سمری مںظور کرلی گئی۔ اِسی طرح 5 کلو میٹر دائرے میں دیہات کو …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:اختتامی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار آواز کا جادو جگائیں گے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا، فائنل میچ اتوار کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پورٹو ریکو کے معروف گلوکار رکی مارٹن آواز کا جادو جگائیں گے۔ آئی سی سی نے اس حوالے سے آگاہ کیا ہے کہ ٹی …
Read More »سائبر حملوں کا خدشہ؛ آئی بی سی سی نے ملک بھر میں اسناد کی تصدیق روک دی
کراچی:سائبر حملوں کے خدشہ کے باعث آئی بی سی سی نے ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کی اسناد کی تصدیق روک دی۔ ذرائع کے مطابق اے اور او لیول کی اسناد کی ایکویلنس اور ویریفکیشن سمیت دیگر آن لائن ویریفیکیش کا کام بھی بند کردیا گیا ہے، ویریفیکیشن اور ایکویولینسی کا کام سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (سی ای آر …
Read More »تعلیمی امور کی آن لائن منتقلی کی افواہوں کی تردید
وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر نے تعلیمی امور کی آن لائن منتقلی کی افواہوں کی تردید کردی۔ وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے، تعلیمی اداروں کے بند ہونے یا آن لائن منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ رانا سکندر نے کہا کہ تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں حسب معمول …
Read More »بنوں میں دہشتگردی کے دو بڑے منصوبے ناکام
بنوں میں پولیس نے دہشتگردی کے دو بڑے منصوبے ناکام بنا دیے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مجموعی طور پر 150 کلوگرام بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں نے بنوں میرانشاہ روڈ پر بکاخیل کے قریب پل کے نیچے بارود سے بھرے دو ڈرم نصب کیے تھے۔ پولیس کو اطلاع ملنے پر فوری …
Read More »کراچی سے نکاح کیلئے آنے والا نوجوان حیدرآباد میں لٹ گیا، دلہن اور ساتھی نقدی و کپڑے لے کر فرار
حیدرآباد:نکاح کے نام پر فراڈ کا ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں کراچی سے شادی کے لیے آنے والا نوجوان اپنے والدین کے ہمراہ دھوکے کا شکار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ جی او آر کی حدود جمالی پاڑہ کچی آبادی میں پیش آیا۔ متاثرہ نوجوان محمد عثمان ولد رمضان راجپوت، جو کراچی کے علاقے سیکٹر …
Read More »وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں 4وزہ تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد:وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 24 مارچ سے 27مارچ تک بند رہیں گے، وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 30مارچ کو دوبارہ کھلیں گے۔ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں موسم بہار کی تعطیلات کو عیدالفطر کی چھٹیوں کے ساتھ ملایا گیا ہے۔ واضح …
Read More »کورونا دور کے بچت اور کفایتی اقدامات دوبارہ نافذ کرنے کی تجویز
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سے ملک میں ایندھن کے ممکنہ بحران سے نمٹنے کےلیے قومی ایکشن پلان پرغور کیلئے ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف صدارت کریں گے۔ منظور ہونے والے لائحہ عمل کی توثیق کیلئے ای سی سی کا اجلاس بھی آج ہی ہوگا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے ہنگامی اجلاس میں قومی ایکشن پلان منظوری کیلئے پیش کیا …
Read More »
THE PUBLIC POST