پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے مقبول پاکستانی ریئلٹی شو میں وائلڈ کارڈ انٹری دے کر گھر والوں سمیت مداحوں کو بھی حیران کر دیا۔ میرا سفید شرٹ اور جینز میں شو کے گھر میں داخل ہوئیں جہاں ان کی قریبی دوست و شو کی کنٹسٹنٹ لیلیٰ انہیں دیکھتے ہی خوشی سے ان کے استقبال کیلئے آگے بڑھیں …
Read More »پاکستان
سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس اور رجسٹریشن مراعات میں 2 سال کی توسیع
کراچی: سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس اور رجسٹریشن مراعات میں 2 سال کی توسیع کردی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صاف، ماحول دوست اور پائیدار ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم فیصلہ کیا گیا۔ سندھ کابینہ نے غیر تجارتی الیکٹرک گاڑیوں کے لیے ٹیکس اور …
Read More »کراچی: خاتون ڈکیت نےگھر کے باہر بیٹھی خاتون کو لوٹ لیا، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی: عزیزآباد کے علاقے میں خاتون ڈکیت نے ساتھی کے ساتھ مل کر گھر کے باہر بیٹھی خاتون کو لوٹ لیا۔گھر کے باہر ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں دیکھا گیا کہ فیڈرل بی ایریا بلاک 8 میں گھر کے باہر بیٹھی خاتون سے خاتون ڈاکو نے موبائل فون چھین لیا، واردات کے …
Read More »ہاکس بے؛ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
کراچی: ہاکس بے روڈ منوڑہ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق ماڑی پور کے علاقے ہاکس بے منوڑہ روڈ نیوی چوکی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، جس کی لاش ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی ۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے …
Read More »پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا:حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے پیٹرول مہنگا اور ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا کردیا ہے۔ وزارت پیٹرولیم ڈویژن نے یکم ستمبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے جاری …
Read More »عمران خان، بشریٰ بی بی کی قید تنہائی سے متعلق درخواستیں قابل ساعت قرار، اہم ہدایات جاری
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جیل میں قید تنہائی سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں قابل سماعت قرار دے دیں۔جسٹس خادم حسین سومرو نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نصرت بھٹو کیس اور بیگم شمیم آفریدی کے فیصلوں کے مطابق درخواستیں قابل سماعت قرار دیں۔ ہائیکورٹ نے …
Read More »پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
استنبول: مشترکہ دفاع سے متعلق مکہ معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس استنبول میں ہوا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور چیفس آف ڈیفنس فورسز و چیفس آف جنرل اسٹاف نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں تینوں ممالک نے خطے میں پائیدار امن اور …
Read More »کراچی، مذہبی جماعت کے کارکن سمیت 2 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار، ایک جھگڑے میں جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اہل سنت والجماعت کا کارکن اور بزرگ اسٹیٹ ایجنٹ جاں بحق ہوگیا جبکہ اورنگی ٹاؤن میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص جان سے چلا گیا۔ترجمان اہلسنت والجماعت نے کارکن کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا …
Read More »کراچی، آتشزدگی کے بعد ٹورنٹو ایئرپورٹ پر اتاری گئی پی آئی اے کی پرواز آج کراچی روانہ ہو گی
کراچی: کارگوہولڈ میں آگ کی نشاندہی پرٹورنٹوائیرپورٹ پراتاری گئی پی آئی اے کی پروازآج مسافروں کے لے کر کوکراچی کے لیےاڑان بھرے گی۔یاد رہے کہ اتوار کو ٹورنٹو سے کراچی کے لیے اڑان بھرنے والی پی آئی اے کی پرواز ٹیک آف کے 15 منٹ بعد کارگوہولڈ میں آگ کی نشاندہی کی بنا پر واپس ٹورنٹو ائیرپورٹ پراتاری گئی تھی۔ …
Read More »کراچی، گلبرگ کے بنگلے میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں گھریلو ملازم جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے علاقے گلبرگ میں بنگلے کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعے میں گھریلو ملازم جاں بحق ہوگیا ، پولیس ابتدائی طور پر واقعہ خود کو گولی مار کر خوکشی کا بتا رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گلبرگ کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 13 میں قائم بنگلے میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ جس کی اطلاع …
Read More »
THE PUBLIC POST