پیپلز پارٹی کے امیدوار خلیل ہوت بلا مقابلہ چیئرمین لیاری ٹاؤن منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن نے ٹاؤن چیئرمین لیاری کی نشست پر ضمنی انتخاب کےلیے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ٹاؤن چیئرمین لیاری کےلیے انتخاب 6 مئی کو ہونا تھا، ضمنی الیکشن کے بعد نشست پر تقرری مکمل ہوگئی۔
Read More »پاکستان
شدید گرمی میں بھی کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ
شدید گرمی میں کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل دورانیہ کی بجلی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے جبکہ مستثنیٰ علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ کیماڑی، کھارادر، لیاری، اورنگی ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن اور سعید آباد میں لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔ اسی طرح لیاقت آباد سی ون ایریا، ناظم آباد، گلبہار، رضویہ، پاک کالونی میں بھی بجلی کی بندش معمول ہے۔ نیو کراچی و …
Read More »کراچی: ڈیزل اسمگلنگ و اسٹریٹ کرائم میں ملوث ’لالو گروہ‘ کے 2 ملزمان گرفتار
رینجرز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے لالہ آباد اور سکھن سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ’لالو گروہ‘ سے تعلق رکھنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم حمید اللّٰہ عرف مانو اور فرید اللّٰہ کے قبضے سے اسلحہ اور 2 موبائل فون ملے …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلندی پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رہا اور مارکیٹ میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1.61 فیصد اضافے کے ساتھ 2646 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 67 ہزار 389 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ عالمی سطح پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا۔ کورین کاسپی میں 7.85 …
Read More »کیمبرج امتحانات کا ایک اور پرچہ لیک
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت اے اور اولیول کے جاری امتحانات میں مزید ایک پرچے آ=ٹ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو ایک اور پرچہ لیک ہوکر سوشل میڈیا پر وائرل کرتا رہا جبکہ بعض طلبہ کا دعوی ہے کہ منگل کو بزنس اسٹڈیز اے ایس لیول کا پرچہ لیک ہوا۔ یاد رہے کہ اس …
Read More »منگھوپیر: حب واٹر پمپنگ اسٹیشن میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں حب واٹر پمپنگ اسٹیشن کے پانی کے ذخیرے میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈوبنے والے بچوں کی عمریں 10 اور 12 سال تھیں۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور دونوں بچوں کی لاشیں پانی سے نکال لی گئیں۔ …
Read More »پاکستان میں صنفی تشدد میں 25 فیصد اضافہ2025 میں خواتین و بچوں کے ہزاروں کیسز رپورٹ
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP) کی سالانہ رپورٹ 2025 میں ملک میں صنفی تشدد کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں مجموعی طور پر 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق گھریلو تشدد کے نتیجے میں 1332 خواتین کو قتل …
Read More »کراچی: منگھوپیر حب واٹر پمپنگ اسٹیشن کے پانی کے ذخیرے میں 2 بچے ڈوب گئے
کراچی کے علاقے منگھوپیر حب واٹر پمپنگ اسٹیشن کے پانی کے ذخیرے میں 2 بچے ڈوب گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ڈوبنے والے بچوں کی عمریں 10 اور 12 سال ہیں۔
Read More »خیبر پختونخوا حکومت کا قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
پشاور:وفاق کی جانب سے امتیازی سلوک روا رکھے جانے پر خیبر پختونخوا حکومت نے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر عمران خان کی حکومت ہونے کے باعث وفاق کی جانب سے صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔ …
Read More »بڑے اضافے کے بعدعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم قیمتیں اب بھی 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر برقرار ہیں۔ ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی اور بحری نقل و حمل میں خلل کے باعث توانائی مارکیٹ بدستور دباؤ کا شکار ہے۔ رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت میں ایک فیصد …
Read More »
THE PUBLIC POST