پاکستان

قرضوں کے بوجھ تلے دبی قوم کے لیے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ تیار کرلیا

بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 7 ہزار 20 ارب روپے قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا جب کہ وزارتِ خزانہ نے 2026ء سے 2028 تک کی 3 سالہ قرض حکمتِ عملی بھی جاری کردی۔ قرضوں کے بوجھ تلے دبی ملکی معیشت کے لیے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ تیار کرلیا، وفاقی …

Read More »

ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل ہوگا؛ حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

حکومت نے ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر مالیاتی استحکام یقینی بنانے اور توانائی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کو کم کرنے کے لیے مسلسل اقدامات پر زور دیا ہے، جبکہ …

Read More »

غیرملکی خاتون ’گینگ ریپ‘ کیس میں نئے انکشافات؛دورہ پنجاب اسمبلی اور پارٹی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

لاہور میں غیر ملکی خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس میں نئے انکشافات سامنے آگئے جب کہ ڈیانا کی دوست مسکان نے اہم حقائق بتا دیے۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ غیر ملکی خاتون ڈیانا پارٹی گرل ہے اکثر پارٹیز میں شریک ہوتی، ڈیانا کی پارٹی کے بعد جھگڑے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی، ڈیانا ایک شخص کے …

Read More »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آخری دن،تمام بینک آج رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے

کراچی:لک بھر میں آج تمام کمرشل بینک رات 10 بجے کھلے رہیں گے جہاں ٹیکس دہندگان اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے احکامات پر ملک بھر میں آج تمام کمرشل بینکوں کی شاخیں رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی، جہاں ٹیکس دہندگان …

Read More »

راولپنڈی سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین حادثے کا شکار

راولپنڈی سے کراچی جانے والی مسافرٹرین پاکستان ایکسپریس کی ایک بوگی کھاریاں کے قریب پٹڑی سے اتر گئی۔ یاد رہے ٹرین صبح 6 بجے راولپنڈی اسٹیشن سے کراچی کےلئے روانہ ہوئی تھی۔ واقعے کے بعد مسافر پریشان ہوگئے، ریلوے کا عملہ موقع پر پہنچ گیا،ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پٹڑی سے اترنے والی بوگی کو علیحدہ کر کے ٹرین …

Read More »

آن لائن رائیڈ پر تلخی؛ رکشہ ڈرائیور نے خاتون کا نمبر رشتہ ایپ پر ڈال دیا

لاہور: آن لائن رائیڈ پر تلخی کا بدلہ لینے کے لیے رکشہ ڈرائیور نے خاتون کا نمبر رشتہ ایپ پر ڈال دیا۔آن لائن رکشہ رائیڈ کے دوران خاتون اور ڈرائیور کے درمیان بحث و تکرار ہوئی، جس کے بعد رنجش پر ملزم لطیف نے خاتون کا موبائل نمبر رشتہ ایپ پر اپلوڈ کردیا۔ نمبر اپلوڈ ہوتے ہی خاتون کو اجنبی …

Read More »

میر رضا کیس؛ قتل کی ممکنہ وجہ کرپٹو ٹریڈنگ، شہریوں کی کمیشن سے تحقیقات کی درخواست

کراچی: میر رضا کے اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر کی جانب سے مزید سوالات کمیشن کو جمع کروا دیے گئے ہیں جبکہ شہریوں نے قتل کی ممکنہ وجہ کرپٹو ٹریڈنگ سے متعلق تحقیقات کی درخواست بھی کی ہے۔وکیل جبران ناصر نے ایڈیشنل آئی جی آزاد خان، ڈی آئی جی فرخ لنجار اور تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی عامر …

Read More »

قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق پاکستانیوں میں کراچی کے کاشف عمر بھی شامل

صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق پاکستانیوں میں کراچی کے بفر زون سے تعلق رکھنے والے سیکنڈ آفیسر کاشف عمر بھی شامل ہیں۔ کاشف عمر کے انتقال کی خبر نے اہلخانہ کو غمزدہ کردیا ہے جبکہ ان کے گھر پر بڑی تعداد میں لواحقین جمع ہوئے ہیں۔ کاشف عمر 25 سال سے مرچنٹ نیوی سے وابستہ تھے۔ کاشف عمر …

Read More »

بہاولپور: اولاد کے مبینہ رویے سے تنگ بزرگ میاں بیوی نہر میں کود گئے

بہاولپور میں اولاد کے مبینہ رویے سے تنگ بزرگ میاں بیوی نہر میں کود گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 75 سالہ بزرگ نہر میں ڈوب گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ششماہی نہر میں بغداد الجدید پولیس چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا ہے۔ بزرگ شخص کی تلاش رات کی تاریکی کی …

Read More »

حسن رحیم کے کنسرٹ میں خاتون مداح کے انداز پر سوشل میڈیا صارفین برہم

معروف پاکستانی گلوکار حسن رحیم کے کراچی میں ہونے والے کنسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ حسن رحیم نے حال ہی میں کراچی میں منعقدہ ایک ایونٹ میں پرفارم کیا، جہاں انہیں سننے کیلئے مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں کنسرٹ کے دوران ایک لڑکی کو ایک …

Read More »