گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی کفایت شعاری پالیسی پر عمل کرتے ہوئے کراچی سے سکھر ٹرین کے ذریعے پہنچ گئے۔ ترجمان گورنر سندھ کے مطابق محمد نہال ہاشمی سکھر میں شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے۔ اُنہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی طلبہ میں لیپ ٹاپ وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے تحت دیے جائیں گے۔ گورنر محمد نہال ہاشمی …
Read More »پاکستان
ریڈ لائن واحد پراجیکٹ ہےجس سے عوام کو تکلیف ہو رہی ہے: شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ریڈ لائن واحد پراجیکٹ ہے جس سے عوام کو تکلیف ہو رہی ہے۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریڈ لائن منصوبے پر کام ٹھیک طرح سے نہیں ہو رہا تھا حکومت نے کنٹریکٹ ختم کیا۔ شرجیل میمن نے کہا کہ حکومت اس …
Read More »کراچی؛ مختلف علاقوں میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
کراچی:شہر قائد کے علاقوں سچل بلاول شاہ گوٹھ اور اورنگی ٹاؤن میں تیز دھار آلے کے وار کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سچل تھانے کی حدود بلاول شاہ نورانی گوٹھ میں اللہ والی مسجد کے قریب ایک گھر میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص کو قتل کر دیا …
Read More »کراچی؛ ریٹائرڈ ایس پی کے بیٹے کی فائرنگ سے ایف بی آر انسپکٹر زخمی
کراچی:شہر قائد کے علاقوں کلفٹن اور کورنگی میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں ایف بی آر کے انسپکٹر سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کلفٹن کے علاقے اوشین شاپنگ مال کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے …
Read More »کراچی ؛ ٹرک ٹریلر تصادم اور دیگر حادثات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
کراچی:شہر قائد میں ٹرک ٹریلر تصادم اور دیگر حادثات کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی کے علاقے سپرہائی وے پر لکی سمنٹ فیکٹری کے قریب مزدا ٹرک اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں مزدا ٹرک میں سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش ایمبولینس کے ذریعے …
Read More »پہلگام فالس فلیگ آپریشن؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کی 30 اپریل 2025 کی بریفنگ کے اہم نکات
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے 30 اپریل 2025ء کو بریفنگ کے دوران پہلگام فالس فلیگ سے پردہ اٹھایا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلگام فالس فلیگ کے حوالے سے جو سوالات اور خدشات بھارت کے سامنے رکھے ان کا جواب ایک سال بعد بھی نہیں مل سکا۔ ڈی جی آئی …
Read More »رواں سال پاکستان میں پولیو کاصرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے، وزیراعظم کو بریفنگ
کراچی:انسداد پولیو حکام نے وزیراعظم کو بریفنگ دی ہے کہ 2026ء میں اب تک پاکستان میں پولیو کا صرف ایک کیس ضلع سجاول سے رپورٹ ہوا جب کہ 2024ء میں پولیو کے 74 کیسز اور 2025ء میں 31 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد پولیو …
Read More »ڈائریکٹرجنرل محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ حبیب اللہ کا مہران آرٹس کونسل حیدر آباد کا تفصیلی دورہ
مہران آرٹس کونسل سندھ کی ثقافت کا اہم مرکز ہے اس ادارے کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا، بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکار جوڑی علی حسن، عرفان ملک، اور حیدر آباد کی فنکار برادری کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا کراچی(رپورٹ، وسیم خان)ڈائریکٹر جنرل محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ حبیب اللہ نےگزشتہ روز مہران آرٹس کونسل حیدرآباد …
Read More »کراچی ایئرپورٹ پر اسٹیٹ آف دی آرٹ ایئرٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کرنے کی منظوری
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدید ترین ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے لیے سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے پی سی ون کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق موجودہ ایئر ٹریفک کنٹرول نظام پرانے ہونے کے باعث کمرشل پروازوں کی مؤثر رہنمائی میں مشکلات پیدا کر رہا تھا، لہٰذا اسے جدید …
Read More »سولر سسٹم لگوانے والے صارفین کیلئے نیپرا لائسنس لازمی قرار
وزارتِ توانائی نے شمسی توانائی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نئے ضوابط متعارف کرا دیے ہیں، جن کے تحت اب ہر صارف کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے باقاعدہ لائسنس حاصل کرنا لازمی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار کے لیے صارفین کو اپنے سسٹم کی گنجائش کے مطابق لائسنس لینا پڑے گا۔ اس سے …
Read More »
THE PUBLIC POST