پاکستان

اسلام آباد: امام بارگاہ کے باہر خودکش دھماکا، 31 افراد شہید، 169 زخمی

اسلام آباد: ترلائی میں امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس میں 31 افراد کے شہید اور 169 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی کلاں کے غازی شاہ امام روڈ پر امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش حملہ آور کو روکا گیا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا …

Read More »

بسنت: قومی کھلاڑیوں نے بھی پتنگ بازی کیلئے چھتوں کا رخ کر لیا

لاہور میں تقریباً 25 برس بعد بسنت کے رنگ لوٹ آئے، جہاں عام شہری میں پتنگ باز کے لیے جوش و خروش پایا گیا، وہیں قومی کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ پاکستانی گیند باز حسن علی اہلیہ و دوستوں کے ہمراہ گزشتہ شب ہی پتنگ اُڑانے چھت پر پہنچ گئے، کھلاڑی نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم …

Read More »

مسلسل اضافے کے بعدسونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 21 ہزار 400 روپے سستا ہونے کے بعد 5 لاکھ 7 ہزار 762 روپے کا ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 18 ہزار …

Read More »

گل پلازا کے دکانداروں کو رمضان المبارک میں بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازا کے دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے ایم سی کے مطابق رمضان المبارک میں گل پلازا کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے کی اجازت دی …

Read More »

8 فروری احتجاج؛ پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے

اسلام آباد:8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر جائے گا جس میں سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر اور دیگر اراکین شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان …

Read More »

چمن: انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

چمن میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور 1 پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے روغانی میں پیش آیا۔ واقعے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے جبکہ پولیو ورکرز محفوظ رہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہو …

Read More »

کراچی:بلدیہ ٹاؤن کی عمارت اور ملیر کورٹ میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن گلشنِ مزدور میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن میں 2 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر دُکان میں لگی۔ دریں اثناء کراچی کے علاقے ملیر کورٹ میں بھی آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام …

Read More »

اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 12 نمازی شہید، متعدد زخمی

اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ خودکش دھماکا نمازِ جمعہ کے دوران ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 معصوم نمازی شہید اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا، جسے …

Read More »

ہانیہ عامر پر مشی خان کے سنگین الزامات، کیا اداکارہ واقعی غلط راستے پر ہیں؟

پاکستانی شوبز کی سینئر میزبان، اینکر اور سماجی کارکن مشی خان اداکارہ ہانیہ عامر کے حوالے سے کچھ سوالات اٹھائے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ مشی خان ایک بار پھر اپنے دوٹوک مؤقف کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ وہ مختلف معاملات پر کھل کر رائے دینے کے لیے جانی جاتی …

Read More »

فلاور شو کا مقصد پودوں، درختوں اورماحول کی اہمیت اجاگر کرنا ہے، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی چڑیا گھر میں سالانہ فلاورشو کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ کراچی چڑیا گھر کو تفریح اور ماحول دوست مقام بنانےکے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی زو میں ترقیاتی کام تیزی سےجاری ہیں، زو میں جانوروں کی بہتر دیکھ بھال …

Read More »