پاکستان

ہمایوں اور ماہرہ کے بعد اب فلم اسٹار شاہد بھی فردوس جمال کے نشانے پر

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ نامور اداکار ہمایوں سعید اور اداکارہ ماہرہ خان پر تنقید کے بعد اب معروف سینئر اداکار فردوس جمال نے فلم اسٹار شاہد پر بھی تنقید کے نشتر چلا دیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی کے مقبول فلم اسٹار شاہد اداکار نہیں تھے، ان کی اداکاری کبھی مجھے سمجھ نہیں آئی۔ حال ہی میں سینئر …

Read More »

بھارت کیساتھ انفارمیشن شیئرنگ کا مناسب بندوبست نہیں، پی ڈی ایم اے نے مزید سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ بھارت سے آئندہ چند روز میں 70 ہزار کیوسک سے زائد پانی آنے کا خدشہ موجود ہے، وفاقی حکومت کی کوشش تھی لیکن بھارت کے ساتھ انفارمیشن شیئر کرنے کا کوئی مناسب بندوبست نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جی ڈی پی ڈی ایم اے …

Read More »

پانچ سے زیادہ سمز استعمال کرنے پر فون بلاک ہوجائے گا؟ پی ٹی اے نوٹیفکیشن وائرل

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں صارفین کے پانچ سے زیادہ سمز استعمال کرنے پر موبائل فون بلاک کرنے کا انتباہ ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے جس میں …

Read More »

چوہدری سالک کا ای او بی آئی پنشن میں اضافے کا اعلان

چوہدری سالک کا ای او بی آئی پنشن میں اضافے کا اعلان وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے ای او بی آئی پنشن میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں چوہدری سالک حسین نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے فارمولے پر مبنی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یکم ستمبر …

Read More »

میئر کراچی نے خوبصورت اندازمیں نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا

کراچی (پبلک پوسٹ )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دارالعلوم امجدیہ نعیمیہ ملیر میں مفتی جان محمد نعیمی سے ملاقات اور تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے خوبصورت انداز میں نعت بھی پڑھی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ جشنِ میلادالنبی ﷺ صرف ذمہ داری ہی نہیں بلکہ ہمارے لیے سعادت اور باعثِ فخر ہے۔ انہوں …

Read More »

اداکارہ شبنم کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان اوربنگلادیش میں ڈائریکٹ فلائٹ کا مطالبہ

اداکارہ شبنم کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان اور بنگلادیش میں ڈائریکٹ فلائٹ کا مطالبہ پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بنگلادیش کے دورے کے موقع پر ایک سرکاری تقریب کے دوران پاکستان فلم انڈسٹری کو بام عروج پر پہنچانے والی اور ماضی کی کئی سپر ہٹ فلموں کی سدا بہار اداکارہ شبنم کی …

Read More »

”پاکستان آئیڈل“ کے آڈیشن اتوار کو کراچی کے آرٹس کونسل میں ہوں گے

کراچی (پبلک پوسٹ )پاکستان کے سب سے بڑے میوزک مقابلے ’پاکستان آئیڈل‘کے آڈیشنز 31 اگست کو کراچی کے آرٹس کونسل میں سجنے جا رہے ہیں۔ میوزک کے دیوانوں کےلیے آڈیشنز کا سلسلہ سکھر سے شروع ہوا اور ملتان، لاہور اور راولپنڈی پہنچا تو ایسی آوازیں، ایسے سر، ایسے سنگیت اور ایسے گلوکار سامنے آئے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ …

Read More »

جنگ ہو یا امن سعودی عرب نےپاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر محسن نقوی نے پاک بھارت کشیدگی میں سعودی عرب کی حکومت کے مؤثر کردار پر اظہارِ تشکر کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ جنگ ہو یا امن، سعودی عرب نے ہر موقع پر پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا …

Read More »

منگل اور بدھ کی رات دریائے سندھ میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ ہے: وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ منگل اور بدھ کی رات دریائے سندھ میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ ہے، دریا کے گرد بند اور نہری نظام کی کڑی نگرانی کی جائے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ کو وزیر آبپاشی جام خان شورو نے دریائی صورتِ حال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

اس وقت کوئی ایمرجنسی نہیں کہ فوج کو بلایا جائے: شرجیل میمن

کراچی (پبلک پوسٹ )وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اس وقت کوئی ایمرجنسی نہیں کہ فوج کو بلایا جائے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت صورتِ حال کو سپر فلڈ کی طرح ڈیل کر رہے ہیں، سندھ میں 9 لاکھ کیوسک تک پانی آنے کی اُمید ہے، صوبے کے …

Read More »