کراچی کے چڑیا گھر میں اسپیشل بچوں کے لیے داخلہ فیس ختم کر دی گئی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے چڑیا گھر کے افسران کو اسپیشل بچوں کے لیے داخلہ فیس ختم کرنے کے فوری احکامات جاری کیے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اسپیشل بچے ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور معاشرے کو ذمے داری لینی چاہیے۔ ان کا …
Read More »پاکستان
جوا پروموشن کیس، ڈکی بھائی، اہلیہ اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد
لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف جوئے کی پرموشن کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران …
Read More »پانچ ہزار روپے واپس مانگنے پردوست کے ہاتھوں دوست قتل
چنیوٹ:پنجاب کے شہر چنیوٹ میں ادھار کی رقم واپس مانگنا جرم بن گیا جہاں 5 ہزار روپے واپس مانگنے پر دوست نے دوست کو ہی قتل کر دیا۔ واقعہ تھانہ سٹی کے علاقے چاہ متو والا میں پیش آیا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ مقدمے کے متن …
Read More »سائفر کیس میں اہم پیش رفت؛ عمران خان سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی جب کہ سماعت کےد وران سائفر کیس میں بھی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ نے بانی تحریک انصاف سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ وکیل لطیف کھوسہ کی جانب سے بانی تحریک انصاف سے ملاقات کی اجازت …
Read More »نعمان اعجاز کا اپنے خلاف خلیل الرحمان قمر کے بیان پر ردعمل
مشہور ٹیلیویژن اداکار نعمان اعجاز نے مصنف اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کی جانب سے ان کے خلاف دیے گئے سخت اور متنازع بیانات پر نرم اور شائستہ انداز میں ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹیلی وژن چینل پر گفتگو کے دوران خلیل الرحمان قمر نے کہا تھا کہ وہ ذاتی طور پر نعمان …
Read More »کراچی سے پنجاب جانی والی مال بردار ٹرین کو حادثہ، آمدورفت معطل
محراب پور اور سیٹھارجہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان کراچی سے پنجاب جانے والی مال بردار ٹرین ڈی ریل ہو گئی، جس کے نتیجے میں اَپ اور ڈاؤن دونوں پٹڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث متعدد مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے، جبکہ ریلوے انتظامیہ کی جانب سے بحالی کا کام …
Read More »ماہرہ خان و شہریار منور کی شاندار پرفارمنس، پرویز مشرف کی نواسی کی شادی میں رنگ جما دیا
شوبز انڈسٹری کی معروف اسٹار ماہرہ خان اور شہریار منور کی شاندار پرفارمنس نے شادی کی تقریب میں رنگ جما دیا۔ معروف ہدایت کار عاصم رضا کی صاحبزادی مریم رضا کی شادی کی تقریبات کراچی میں نہایت دھوم دھام سے منعقد ہوئیں، جن میں شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ مریم رضا سابق صدر جنرل (ر) پرویز …
Read More »کراچی پورٹ پر کنٹینرز سے تقریباََ 41 کلو منشیات برآمد
کراچی پورٹ پر اے این ایف کی بڑی کارروائی میں جنوبی امریکا سے آنے والے کنٹینرز سے تقریباََ41 کلو منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے پورٹ کنٹرول یونٹ (پی سی یو) کی کراچی میں کامیاب کارروائی کی گئی جس نے منشیات اسمگلرز کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے۔ اے این ایف کے پورٹ …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
پاکستان کی ثابت قدمی پر آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا، پاکستان کا کڑی شرائط کے تحت بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ کے حوالے سے اگلے 24 گھنٹے میں بڑے بریک تھرو کا امکان ہے۔ پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کام …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان میچ میں بھارتیوں کے حواس پر پاکستان سوار
بھارتیوں کے حواسوں پر پاکستان سوار ہے، گزشتہ روز ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ یعنی نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان میں پاکستان کی جھلک منظرِ عام پر آ گئی۔ بھارتی آن لائن اسٹریمنگ ایپ جیو ہاٹ اسٹار کے شائقین اس وقت حیران رہ گئے جب نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان اچانک ’پاکستان ریویو‘ نشر ہو گیا، …
Read More »
THE PUBLIC POST