کراچی(پبلک پوسٹ)ملیرکینٹ حاجی زکریہ گوٹھ میں مکان سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملنے کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کرقتل کیا گیا ، جس کے الزام میں مقتولہ کے دیور کو گرفتارکرلیا گیا ہے، جس نے دورانِ تفتیش جرم کا اعتراف کرلیا۔ …
Read More »پاکستان
سلمان اکرم راجا سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی، وہ ہماری فیملی کی طرح ہیں، علیمہ خان
راولپنڈی(پبلک پوسٹ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا سے میری کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی اور وہ ہمارے وکیل اور ہماری فیملی کی طرح ہیں۔ عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو …
Read More »مریم نواز کی پنجاب کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری؛ ایکس پر خصوصی پیغام
لاہور:(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں سے صوبے کے عوام کو جدید سفری سہولت فراہم کرنے کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ شنگھائی سی پورٹ سے مزید 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں شپ کے ذریعے پاکستان روانہ کر دی گئی ہیں جو چند ہفتوں میں پنجاب پہنچ جائیں گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب …
Read More »کراچی میں ڈاکوؤں نے نوجوان کو مرغا بنا دیا؛ کھلے عام لوٹ مار، شہریوں پر تشدد
شہر قائد میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری عروج پر پہنچ گئی۔ رضویہ تھانے کی حدود میں ہونے والی واردات نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا۔ منگل کی صبح آلٹو کار اور موٹر سائیکل پر سوار 4 ملزمان نے 15 منٹ تک علاقے میں کھلے عام لوٹ مار کی اور شہریوں پر بدترین تشدد کرتے رہے۔ سی سی ٹی وی …
Read More »ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کیلئے15 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ فاطمہ ثناء پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کپتانی کریں گی۔ قومی ویمن ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ جنوبی افریقہ سے 3 ون ڈے انٹرنیشنل بھی کھیلے گا۔ پی سی بی ویمن ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، 25 اگست …
Read More »لاہور: 30 روپے کے تنازع پر تشدد کرکے دو بھائیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور کے علاقے رائیونڈ میں 30 روپے کے تنازع پر تشدد کرکے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اویس کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی نے بتایا کہ ملزم اویس کی نوجوان کو بلا مارنے کی فوٹیج سامنے آئی تھی، واقع میں ملوث اب تک دو ملزمان اویس اور تیمور گرفتار کیے جاچکے …
Read More »اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس؛ کیپٹو پاور لیوی کا فائدہ عام بجلی صارفین کو منتقل کرنے کی منظوری
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کیپٹو پاور لیوی کا فائدہ عام بجلی صارفین کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پی ٹی وی کے لیے 11 ارب میں سے 3.81 ارب روپے فوری جاری کرنے کی منظوری اور پی ٹی وی کو …
Read More »ابھی تک بارشوں میں 800 اموات اور 1100 افراد زخمی ہوئے،چیئرمین این ڈی ایم اے
ملک میں مون سون سے متعلق این ڈی ایم اے کی طرف سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ دی گئی ہے۔ چیئرمین جنید اکبر خان کی زیرِ صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین این ڈی ایم اے نے بریفنگ میں بتایا کہ ملک میں حالیہ مون سون کے 7 اسپیل گزر چکے ہیں، ملک میں مون …
Read More »سندھ بھر میں بارشوں کے بعدملیریا کے کیسز میں اضافہ
سندھ بھر میں بارشوں کے بعد ملیریا کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق جنوری سے 25 اگست تک سندھ بھر میں ملیریا کے ایک لاکھ 16 ہزار 828 کیسز سامنے آئے، کراچی سے ملیریا کے 1200 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ ضلع ملیر سے ملیریا کے 432 کیسز …
Read More »کراچی: ڈیفنس موڑ پر ٹرک کی سگنل توڑ کرموٹرسائیکل سوار کو ٹکر، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ڈیفنس موڑ پر آج صبح ہونے والے ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں مرغیوں کے ٹرک کو سگنل توڑ کر موٹر سائیکل سوار شخص کو ٹکر مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثے میں ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہو گیا ہے۔ حکام نے کہا …
Read More »
THE PUBLIC POST