وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں افغان شہری بھی شامل ہے، ملزمان کو مختلف چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران پنجاب کے شہر نوشہرہ اور لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ …
Read More »پاکستان
سرگودھا: 15 سالہ طالبہ سے 16 ماہ تک5 ملزمان کی مبینہ زیادتی
سرگودھا کے نواحی علاقے کی آٹھویں کلاس کی 15 سالہ طالبہ سے 16 ماہ تک 5 ملزمان مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ 15 سالہ طالبہ نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ ملزم بذریعہ فون اس سے تعلقات استوار کر کے ورغلا کر ایک ڈیرے پر لے گیا جہاں پہلے سے موجود اس کے دوستوں اور مرکزی …
Read More »سونے کی قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوگئی
گزشتہ ماہ بڑے اتار چڑھاؤ کے بعد آج مہینے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ ایک ہزار 600 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 22 ہزار 562 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کا …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، جس کی شدت 2.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
کراچی (پبلک پوسٹ )محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 2.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے شمال میں 24 کلومیٹر پر تھا۔ محکمہ موسمیات کراچی نے مزید بتایا کہ زلزلہ …
Read More »گوجرانوالہ: زہریلے پاپڑ کھانے سے ایک بھائی چل بسا،دو کی حالت تشویشناک
صوبۂ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں مضرِ صحت پاپڑ کھانے سے تین بھائیوں کی حالت خراب ہو گئی۔ اہلِ خانہ کے مطابق بچوں نے محلے کی دُکان سے پاپڑ خرید کر کھائے تھے، پاپڑ کھانے کے بعد بچوں کی حالت بگڑی۔ ریسکیو کے حکام کے مطابق اسپتال میں ایک بچہ دورانِ علاج دم توڑ گیا ہے جبکہ دو کی حالت …
Read More »پاکستان سے متعلق بھارتی میڈیا کا ایک اورجھوٹا پروپیگنڈا سامنے آگیا
پاکستان سے متعلق بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا سامنے آگیا۔ بھارتی چینل نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی پاسپورٹ سے ’اسرائیل کے لیے ناقابل استعمال‘ کی شق ختم کر دی گئی۔ اس حوالے سے وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ میں ’اسرائیل کے لیے ناقابل استعمال‘ کی شق بدستور برقرار ہے، پاکستانی پاسپورٹ میں ایسی کوئی تبدیلی …
Read More »سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے،فی تولہ 5300 روپے مہنگا
ملک بھر میں سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، آج فی تولہ سونا 5300 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 5300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 162 کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4544 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار …
Read More »85 فیصد اضافہ منظور! سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
اسلام آباد (پبلک پوسٹ)سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، حکومت نے ریلیف دینے کے لئے 85 فیصد اضافہ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اپنے ملازمین کو مہنگے کرایوں سے ریلیف دینے کے لیے ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی ، …
Read More »نادرا نے عوام کیلیے ایک اور زبردست سہولت متعارف کروا دی
اسلام آبا(پبلک پوسٹ)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے محدود پیمانے پر یونین کونسل میں نکاح کے آن لائن اندراج کا آغاز کر دیا، یہ اقدام شہریوں کیلیے خدمات تک رسائی مزید آسان بنانے کی کوشش ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے نکاح کا اندراج متعلقہ یونین کونسل …
Read More »کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج دفاع وطن کے لیے پرعزم ہے، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا۔ ایبٹ آباد میں مختلف جامعات کے اساتذہ اور طلبا سے نشست کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے خصوصی …
Read More »
THE PUBLIC POST