پاکستان

کراچی میں چھالیہ اسمگلنگ کا جال۔ اربوں کی غیر قانونی معیشت، کمزور نگرانی صحت کیلئے خاموش خطرہ

کراچی ( رپورٹ: عمران خان) پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی جہاں ملکی معیشت کی بنیادیں قائم ہیں، وہیں ایک خاموش مگر نہایت منظم غیر قانونی کاروبار بھی پنپ رہا ہے—چھالیہ (Betel Nut) کی اسمگلنگ۔ بظاہر ایک عام سی چیز دکھائی دینے والی یہ شے درحقیقت اربوں روپے کے غیر قانونی دھندے کی شکل اختیار کر چکی ہے، جس …

Read More »

نامور فلمی اداکارعلی خان انتقال کرگئے

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار علی خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ اطلاعات کے مطابق علی خان کو طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ دو گھنٹے ایمرجنسی میں زیر علاج رہے۔ اداکار طبیعت ناساز ہونے کے باوجود داتا صاحب کے دربار حاضری کےلیے روانہ ہوئے۔ لیکن راستے میں ہی انھیں دل …

Read More »

کراچی کی سڑکیں کب بنیں گی؟قومی ویمن کپتان بھی شہر کی ابتر صورتحال سے پریشان

کراچی: شہر قائد میں سڑکوں کی خستہ حالی نے نہ صرف عام شہریوں بلکہ قومی اسٹارز کو بھی پریشان کردیا ہے۔ قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے بھی کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر اپنی تشویش کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں فاطمہ ثناء کو سماجی رہنما ظفر عباس سے یہ سوال کرتے …

Read More »

ایجنٹوں کیساتھ ملی بھگت کے الزام میں محکمہ امیگریشن کے 3 افسران معطل

لاہور: ایجنٹوں کے ساتھ ملی بھگت کر کے عوام کو لوٹنے کے الزام میں محکمہ امیگریشن و پاسپورٹ کے 3 افسران کو معطل کردیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن کے احکامات پر کی گئی کارروائی میں ڈائریکٹر ملتان ریجن خالد عباس بھی شامل ہیں جبکہ دیگر معطل افسران میں شاہدرہ سینٹر کے انچارج غلام رسول اور ظہیر حسین شامل ہیں۔ ذرائع …

Read More »

سونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل گراوٹ کا شکار ہونے لگی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 685 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2900روپے کی کمی سے 4لاکھ 90ہزار 862روپے اور فی دس گرام …

Read More »

نو مئی مقدمات: خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان کے ضامنوں کیخلاف کارروائی شروع

نو مئی مقدمات میں ٹرائل کیلئے عدم پیشی پر عدالت نے خدیجہ شاہ کے دو ضامنوں کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیے۔ خدیجہ شاہ نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں ضمانت کرائی تھی جبکہ وہ نو مئی کے ایک مقدمہ میں سزا کے بعد غائب ہو گئی تھیں۔ عدالت نے خدیجہ شاہ کے ضامن جہانزیب اور مراد علی کو …

Read More »

کراچی: پولیس مقابلوں میں2 ڈاکو ہلاک، دو زخمیوں سمیت 4 گرفتار

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے، 2 زخمیوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ملیر سٹی پولیس نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ملیر سٹی باون شاہ مزار کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، ملزم کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح …

Read More »

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا22 خوارج کی ہلاکت پر فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے 22 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی جبکہ دہشت گردوں کی بلا اشتعال فائرنگ کے …

Read More »

پاکستان نے امارات کے تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کردیے، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

کراچی:پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کردیے گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے یو اے ای کی جانب سے فراہم کردہ تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کر دیے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق تازہ ترین ادائیگی کے طور پر ایک ارب ڈالر گزشتہ روز منتقل کیے گئے، جس کے …

Read More »

خیبر: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 22 خوارج ہلاک

راولپنڈی:ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 21 اپریل 2026 کو خیبر ضلع میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ …

Read More »