کراچی: کراچی کے علاقے بن قاسم ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھر میں موجود زیرِ زمین پانی کے ٹینک میں گر کر کمسن بچی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ در محمد گوٹھ، پیری سندھی گوٹھ میں ناد علی امام بارگاہ کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت 3 سالہ بی …
Read More »کراچی
کراچی: 1 کروڑ 60 لاکھ روپے کاکپڑا چوری کرنے والاملزم پکڑا گیا
کراچی میں 1 کروڑ 60 لاکھ روپے کا کپڑا چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔ اس حوالے سے ایس پی انویسٹیگیشن ساؤتھ توحید رحمٰن کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوپاری کے کپڑے کے 104 بنڈل چوری کیے تھے۔ توحید رحمٰن نے کہا ہے کہ واقعے کا مقدمہ 21 اپریل کو تھانہ آرام باغ میں درج کیا گیا تھا۔
Read More »کراچی: عیسیٰ نگری میں مبینہ پولیس مقابلہ ،نوجوان کی ہلاکت، CCTV سامنے آگئی
کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں گزشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے واقعہ کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی، فوٹیج میں نوجوان کو روڈ پر فائرنگ کرتے اور پھر پولیس اہلکاروں کو آتے دیکھا گیا ہے۔ عیسیٰ نگری کے قریب گزشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں حماد نامی نوجوان ہلاک ہوگیا تھا، فائرنگ کے واقعے …
Read More »کراچی میں شدید گرمی،ماہرینِ صحت کا شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ
کراچی میں شدید گرمی کے پیشِ نظر ماہرینِ صحت نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اس حوالے سے ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، شہری باہر کے کھانے اور مشروبات سے پرہیز کریں۔ ماہرینِ صحت نے کہا ہے کہ ہلکے کپڑے پہنیں، باہر …
Read More »آخری امتحان کے دن بچوں کو موٹرسائیکل نہ دیں،ون ویلنگ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے: رضا آفریدی
کراچی: رضا آفریدی، چیئرمین پرائیوٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نے والدین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو آخری امتحان کے دن موٹرسائیکل دینے سے گریز کریں کیونکہ پیپر ختم ہونے کے بعد طلبہ اکثر ساحلِ سمندر کا رخ کرتے ہیں جہاں ون ویلنگ جیسے خطرناک اسٹنٹس کرتے ہیں جو کسی بھی وقت جان لیوا حادثے کا سبب بن …
Read More »کراچی میں 4 ماہ میں 265 چوری شدہ موبائل فونز ریکور، شناختی کارڈ کے بغیر خریداری نہیں ہوگی: الیکٹرانکس ڈیلرزصدر رضوان عرفان
کراچی: کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان نے کہا ہے کہ شہر میں گزشتہ چار ماہ کے دوران ساڑھے 58 لاکھ روپے مالیت کے 265 چوری شدہ موبائل فونز ریکور کیے گئے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ موبائل فونز کی خرید و فروخت کو شفاف بنانے کے لیے اہم اقدامات کیے …
Read More »ایمپریس مارکیٹ پر شہداء کی یادگار بنانے کا اعلان تاریخی ورثے کے تحفظ کیلئے اقدامات تیز
کراچی (پبلک پوسٹ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کے تاریخی مقامات کو محفوظ بنانے اور اجاگر کرنے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایمپریس مارکیٹ کے مقام پر ان افراد کی یاد میں مجسمے نصب کیے جائیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے برطانوی دور میں مزاحمت کی اور انہیں توپوں …
Read More »مرتضیٰ وہاب نے لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس کی تزئین و آرائش کے بعد باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تقریباً تین دہائیوں بعد اس اسپورٹس کمپلیکس کو دوبارہ فعال بنایا گیا ہے۔ انہوں نے ماضی کی صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے دعوے داروں نے شہر کو نظر انداز …
Read More »غیر قانونی اسٹوریج پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، ہزاروں لیٹر پیٹرول برآمد
کراچی:شہر قائد میں غیر قانونی اسٹوریج پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی کے دوران ہزاروں لیٹر پیٹرول برآمد کرلیا گیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے غیر قانونی آئل اسٹوریج اور پیٹرول چوری میں ملوث عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کورنگی انڈسٹریل ایریا کے مہران ٹاؤن میں قائم ایک غیر قانونی آئل اسٹوریج سہولت پر …
Read More »ملیریا قابلِ علاج مگر خطرناک مرض ہے، بروقت تشخیص ضروری ہے: وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے ملیریا ایک قابلِ علاج مرض ہے، تاہم احتیاط اور بروقت تشخیص نہ کی جائے تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ مراد علی شاہ نے عالمی یومِ ملیریا کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ملیریا صرف عام بخار نہیں بلکہ غفلت برتنے کی صورت …
Read More »
THE PUBLIC POST