کراچی: ڈیفنس پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایس ایس پی ساوتھ کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد سلیم ولد ذکریا کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم مختلف علاقوں میں منشیات کی فروخت اور سپلائی میں ملوث تھا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 1100 گرام ویڈ برآمد ہوئی، برآمد منشیات کو …
Read More »کراچی
کراچی،ڈاکو تاجر سے لاکھوں روپے نقد،موبائل، اہم دستاویزات لوٹ کر فرار، فوٹیج سامنے آگئی
کراچی میں نیوٹاؤن کے علاقے زینب آرکیڈ میں دن دہاڑے دو موٹرسائیکلوں پر سوار 3 ڈاکو تاجر سے چند سیکنڈ میں 6 لاکھ 40 ہزار روپے نقد، موبائل فون اور مختلف بینکوں کے کریڈٹ کارڈز سمیت دیگر اہم دستاویزات لوٹ فرار ہوگئے اور واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوٹاؤن کے علاقے …
Read More »کراچی میں رواں سال کے دوران اب تک 200 لاوارث لاشیں برآمد
کراچی میں رواں سال اب تک مختلف مقامات سے 200 لاوارث لاشیں ملی ہیں جن میں 13 خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق رواں سال کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں میں سڑکوں، فٹ پاتھ اور دیگر مقامات سے 200 لاشیں ملی جن کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔ حکام کے مطابق ان جاں بحق خواتین و مرد کی …
Read More »ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی، وزیر اعظم کو آخری وارننگ
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے وفاقی حکومت سے علیحدگی اور قومی اسمبلی کی 22 نشستوں سے استعفے دے کر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی سخت دھمکی دے دی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے واضح …
Read More »کراچی: اینکر مرید عباس اور خضر حیات قتل کیس میں اہم پیشرفت
کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں اینکر مرید عباس اور خضر حیات کے قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے تقریباً سات سال بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ مقدمے کا فیصلہ 9 جولائی کو سنائے جانے کا امکان ہے۔ مقدمے کا مرکزی ملزم عاطف زمان عدالتی تحویل …
Read More »کراچی: کلفٹن سے دو لڑکیوں کے اغوا کا معاملہ،اعلیٰ پولیس حکام کو نوٹس جاری
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کلفٹن کے ساحلی علاقے کے قریب سے پھول فروخت کرنے والی کمسن بچیوں کے مبینہ اغوا کے کیس میں اعلیٰ پولیس حکام کو نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت نے ایڈیشنل آئی جی کراچی، متعلقہ ڈی آئی جیز، ایس ایس پی جیکب آباد سمیت دیگر حکام کو طلب کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ 14 سالہ بیبو …
Read More »کراچی: ضیاء الدین روڈ پر ٹریفک پولیس اہلکار نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی
کراچی: سول لائنز کے علاقے ڈاکٹر ضیاء الدین احمد خان روڈ پر ٹریفک پولیس کے ایک اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل نواز ندیم قریشی نے دوران ڈیوٹی اپنے سر پر گولی ماری۔ اہلکار کی ڈیوٹی ضیاء الدین روڈ پر تھی اور وہ پی آئی بی …
Read More »کراچی: تھانہ بریگیڈ پولیس کی کارروائی،نابالغ لڑکی سے زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے تھانہ بریگیڈ کی حدود میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نابالغ لڑکی سے زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق 15 سالہ نابالغ لڑکی سے زیادتی کے واقعے میں ملوث ملزم مبشر علی کو گرفتار کیا گیا جبکہ متاثرہ بچی کو خاتون پولیس اہلکاروں کی نگرانی میں طبی معائنے کے لیے اسپتال منتقل …
Read More »یونین کونسل کے صدر کا قتل اور دو افراد زخمی، قاتل کو لانے والا بائیک رائیڈر گرفتار
کراچی: مومن آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے یونین کونسل نمبر 5 کے صدر کو فائرنگ کرکے قتل اور 2 افراد کوزخمی کرنے کے واقعے میں ملوث موٹر سائیکل رائیڈر کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الہیٰ مستوئی کے مطابق یکم جولائی کی شب اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 غوثیہ چوک پر واقع UC-05 کے دفتر …
Read More »سانحہ گل پلازہ: پراسیکیوشن نے پولیس چالان پھر مسترد کر دیا، تفتیش ناقص قرار
کراچی: سٹی کورٹ کراچی میں سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن نے پولیس کی جانب سے جمع کرایا گیا چالان ایک بار پھر واپس کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پراسیکیوشن نے پولیس کی تفتیش کو نامکمل اور ناقص قرار دیتے ہوئے متعدد سنگین خامیوں کی نشاندہی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی ساؤتھ کراچی نے صورتحال …
Read More »
THE PUBLIC POST