کراچی(پبلک پوسٹ)لیاری کھڈا مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی چھٹی اور پانچویں منزل کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق اور تین زخمی ہوگئیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے اور پولیس فوراً پہنچ گئے اور جائے وقوع سے لوگوں کو ہٹاکر امدادی کام شروع کردیا۔ امدادی ادارے ایدھی کے مطابق رہائشی عمارت کی چھٹی منزل پانچویں اور پانچویں …
Read More »کراچی
وزیر صحت نے پولیو کے قطرے نہ پلوانے والے والدین کو گرفتار کرنے سے روک دیا
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے پولیو کے قطرے نہ پلوانے والے والدین کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سینیٹ اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ رواں سال پولیو کے 14 کیسز سامنے آئے ہیں جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ پولیو ہمارے ماحول میں موجود ہے۔ …
Read More »سندھ ہائیکورٹ کا نمبر پلیٹس کی تبدیلی کے خلاف درخواست کی سماعت سے انکار
کراچی(پبلک پوسٹ)سندھ ہائی کورٹ نے موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی تبدیلی کے خلاف فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی اور ہدایت دی ہے کہ اسے چھٹیوں کے بعد پیش کیا جائے۔ سندھ ہائی کورٹ میں موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی تبدیلی کے خلاف درخواست کوفوری طور پر سماعت کے لیے مقرر کرنے کے حوالے سے سماعت ہوئی جس …
Read More »14 اگست تک موٹر سائیکل نمبر پلیٹ کے حوالے سے چالان نہیں ہوگا، وزیر ایکسائز سندھ
کراچی(پبلک پوسٹ)وزیر ایکسائز سندھ مکیش کمار چاولہ نے کہا ہے کہ ہم نے ڈیڈ لائن میں اضافہ کردیا ہے 14 اگست تک موٹر سائیکل نمبر پلیٹ کے حوالے سے چالان نہیں ہوگا۔ یہ بات انہوں نے پاکستان میری ٹائمز حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ وزیر ایکسائز نے بتایا کہ سندھ حکومت کے محکمہ انسداد منشیات نے بڑی …
Read More »سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 372ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1600روپے کے اضافے سے 3لاکھ 59ہزار …
Read More »کراچی میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آئندہ 3روز ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش کا امکان
کراچی: شہر قائد میں 3 روز کے دوران بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ موسم زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر علاقوں میں مون سون کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ آئندہ تین روز کے دوران جیکب آباد، کشمور، گھوٹکی، قمبر شہداد کوٹ، سکھر، لاڑکانہ، …
Read More »کراچی پولیس نے نوجوان پر تشدد کیس میں نامزد سلمان فاروقی کیخلاف مقدمہ ختم کردیا
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ڈیفنس میں سرعام نوجوان پرتشدد کے مقدمے میں پولیس کی سی کلاس کی رپورٹ کو ریکارڈ کا حصہ بنالیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو گذری پولیس نے مقدمہ ختم کرنے کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ پولیس رپورٹ میں کہا گیا کہ متاثرہ نوجوان دھیرج عرف دھن راج ملزمان کیخلاف کارروائی نہیں چاہتا نوجوان …
Read More »ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
لاہور(پبلک پوسٹ)ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ پریس کلب میں حقوقِ خلق پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ کسانوں کی زمینوں سے جبری بے دخلی کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا کہ آصف علی زرداری نے جیے بھٹو کا نعرہ کرپشن کو فروغ دینے کے لیے لگایا۔ کارپوریٹ فارمنگ …
Read More »کراچی میں بوندا باندی کا امکان؛ آئندہ 3 دن موسم کیسا رہے گا؟
کراچی(پبلک پوسٹ)کراچی ڈویژن کے لیے آئندہ 3 دنوں کے دوران جزوی طور پر ابر آلود اور مرطوب موسم کی پیشگوئی جاری کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اگلے تین دنوں کے دوران رات اور صبح کے وقت ہلکی بوندا باندی کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ موسم کا مجموعی مزاج مرطوب رہے گا جب کہ زیادہ …
Read More »عوام پر مہنگائی کا نیا وار؛ چینی کی قیمت نے ڈبل سنچری مکمل کرلی
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)ملک بھر میں چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور کئی شہروں میں فی کلو چینی کی قیمت ڈبل سنچری (یعنی 200 روپے) کو چھو چکی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں چینی کی اوسط قیمت 188 روپے 44 پیسے فی کلو …
Read More »
THE PUBLIC POST